پیٹرولیم مصنوعات دوبارہ مہنگا کرنے کی تجویز ارسال

اسلام آباد: ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے  کے لیے  حکومت  کو یکم اگست سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز  پیش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزرات پیٹرولیم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری وزرات خزانہ کو ارسال کردی ہے ،جس میں پیٹرول کی قیمت میں 7روپے فی لیٹر اضافے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران انسداد دہشت گردی بل2020ء کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی سب سے سستی ہے ، وزیر توانائی

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر مزید پڑھیں

کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گندگی اورپانی کے نکاس سے مزید پڑھیں

ایدھی کا ہیلپ لائن نمبر خراب، ایمبولینس سروس متاثر

کراچی: ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حالیہ بارش کے باعث ایدھی فاؤنڈیشن کا ہیلپ لائن نمبر خراب ہو گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ ایدھی ایمبولینس سروس 115 اور انفارمیشن بیورو کے دیگر تمام فون نمبرز بند ہیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فون نمبرز بند ہونے سے شہر میں ایمبولینس سروس معطل ہو مزید پڑھیں

بلدیاتی خودمختاری تک کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا ، وزیر اعظم

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہورہا ہے   اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بلدیاتی نمائندوں کے مالی، سیاسی اور انتظامی طور پر خود مختار ہونے تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔منگل کووزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان :دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں 5سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت7جاں بحق

چلاس (آن لائن) چلاس کے رونئی محلے میں ملزمان اور سی ٹی ڈی پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ5 اہلکار زخمی ہوگئے ‘ نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی گلگت نے ملزمان کی مزید پڑھیں

دو ماہ میں پرائمری کی سطح پریکساں نصاب نافذ ہو جائیگا، اکبر ایوب

ایبٹ آباد (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے وزیر ایلیمنٹری و سکینڈری ایجوکیشن اکبر ایوب خان نے اعلان کیا ہے کہ امیر اور غریب کا فرق ختم کرنے کے لیے آئندہ 2 ماہ میں پرائمری کی سطح پریکساں نصاب تعلیم نافذ کر دیا جائے گا۔ کورونا وبا کے خطرات سے بچنے کے لیے تعلیمی ادارے بند مزید پڑھیں