اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کے لیے ایف آئی اے کی 11 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایکشن کے لیے تشکیل دی گئی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون ڈاکٹر معین مسعود ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوں گے جس میں علمائے کرام فلسفہ قربانی کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد امت مسلمہ کی مزید پڑھیں
پی آئی اےکا 15 ا گست سے پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے 15 اگست سے پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پیرس کی چارٹرڈ فلائٹ کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے، پی آئی اے کےخصوصی چارٹر پروازوں کے ذریعے پیرس مزید پڑھیں
جمعرات 30 جولائی کا بلیٹن
No media source currently available
‘ظفر مرزا اور تانیہ کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں’
اسلام آباد — وزیراعظم عمران خان کے معاونین ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس بظاہر دہری شہریت پر مستعفی ہوئے تھے۔ لیکن، تجزیہ کاروں کے علاوہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ دونوں کے استعفوں کا دہری شہریت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ کہ، مبینہ طور پر، دونوں پر مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر مظاہرین اور فورسز میں جھڑپ، تین افراد ہلاک 22 زخمی
کوئٹہ — لیویز حکام کے مطابق، بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد پر جمعرات کے روز صبح سے ہی سیکورٹی فورسز اور افغانستان جانے والے تاجر و مسافروں میں کشیدگی شروع ہوئی جس کے بعد شام کے وقت مظاہرین نے زبردستی سرحد پار کرنے کی کوشش کی جس پر سیکورٹی فورسز اور مظاہرین مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات موخر کرنے کی سوالیہ تجویز
ویب ڈیسک — صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں آئندہ صدارتی انتخابات موخر کرنے کا ذکر کرتے ہوئے سوالیہ انداز اختیار کیا ہے۔ جمعرات کی صبح اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں، صدر ٹرمپ نے کہاہے کہ ڈاک کے ذریعے ہونے والی رائے دہی سے سن 2020ء کے صدارتی انتخابات ”تاریخ کے سب سے مزید پڑھیں
بڑی عید پر بڑی وبا کے خدشے سے لوگ پریشان
No media source currently available
افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی قید میں موجود افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو جلد رہا کر دیں گے۔ ایک دن پہلے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے بھی اسی طرح کا اعلان کیا تھا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بین الافغان مذاکرات جلد شروع ہوسکتے ہیں۔ دوحہ مزید پڑھیں
پاکستان میں عید الاضحیٰ پر سمارٹ لاک ڈاؤن
No media source currently available