مافیا بہت طاقتور ہے،وزیراعظم بھی کچھ نہ بگا ڑ سکے،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی مافیا کا کچھ نہیں بگاڑ سکے‘ مافیا بہت طاقتور ہے‘مافیا کا ہم پہلے بھی کچھ نہیں بگاڑ سکے اور نہ آئندہ کچھ بگاڑ سکیں گے‘ جب پیٹرول سستا ہوا تو پمپوں پر دستیاب نہیں تھا ‘ مہنگا مزید پڑھیں

راجن پور‘ دہشت گردی کامنصوبہ ناکام ‘5دہشت گرد ہلاک

راجن پور(صباح نیوز)راجن پور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5دہشت گرد ہلاک کردیے، بم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیاگیا، دہشت گردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئیں۔گزشتہ روز عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ راجن پور علاقے عربی مزید پڑھیں

شاہ محمود ناکام ترین وزیر خارجہ ہیں‘ مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد(آن لائن) سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر سے دستبردار ہو کر اب قوم کو بھاشن سے بہلایا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی پاکستان کی تاریخ کے ناکام ترین وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔کورونا وبا کے دوران احتیاطی تدابیر کے تحت شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے سنت ابراہیمی کی پیروری میں اللہ کی راہ میں جانور قربان کررہے ہیں۔  ملک کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں نماز عید کے ہزاروں مزید پڑھیں

دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارک باد، مائیک پومپیو

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں امریکہ اور دنیا بھر میں آباد مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہو ں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عیدالاضحی رحم دلی، فیاضی اور قربانی کا موقع ہے جس کا مظاہرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نےخدا سے مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی شہری قتل، امریکہ کی مذمت

اسلام آباد —  امریکہ نے پاکستان میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری کو کمرہ عدالت میں قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ امریکی ریاست الی نوائے کے رہائشی 47 سالہ طاہر احمد نسیم کو بدھ کے روز پشاور کے ایک کمرہ عدالت میں سماعت کے دوران جج کے سامنے کئی گولیاں مار کر مزید پڑھیں