تُرک صدر کا پاکستانی ہم منصب اور وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ترک صدر رجب طیب اردوان  نے ٹیلی پر رابطہ کیا ہے جس میں قومی  رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر نے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: وزیراعظم اور صدر مملکت کے قوم کے نام پیغامات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید الاضحیٰ ہمیں استقامت اور قربانی کا درس دیتی ہے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں

‘دفاعی پالیسی ترک کر کے بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے’

مظفر آباد آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو کشمیری ثابت کرنے کے لئے لائن میں کھڑا کر دیا ہے جبکہ بہار، تامل ناڈو، ہریانہ اور دہلی کے ہندوؤں کو کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے لئے کشمیر کے ڈومیسائل دئیے جا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں رعایت دینے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی جیلوں میں موجود قیدیوں کو 90 روز کے لیے رعایت دینے کا فیلہ کرلیا۔ قیدیوں کی سزا میں رعایت عید الاضحیٰ اور یومِ آزادی 14 اگست کی وجہ سے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ امید ہے قیدی اس رعایت سے اپنی زندگی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، عید پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ گزاری

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ پر لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اوراگلے مورچوں پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید گزاری۔ آرمی چیف نے اپنے دورے کے موقع پر کہا کہ اپنے دشمن کے عزائم سے بخوبی آگاہ ہیں، پاک فوج مکمل طور پر تیار ہے، کسی بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز کا عید الاضحیٰ سے متعلق ٹوئٹ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز قوم کو عید الاضحیٰ کیا مبارک باد دی۔ شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ “عید مبارک پاکستان، عید منائیں لیکن کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر یاد رکھیں، اپنی اور دوسروں کی بھلائی کی خاطر اس او پیز پر عملدر آمد نہ بھولیں”۔ مزید پڑھیں

کشمیریوں پر اب ظلم برداشت نہیں کریں گے: وزیر خارجہ شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ بتانا ہوگا کہ کشمیریوں پر اب ظلم برداشت نہیں ہوگا، یومِ استحصال کشمیر پر بھارت کو واضح پیغام دیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہ 3 اگست کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کروں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام مہنگائی کا سونامی برداشت کر رہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے، عید الاضحیٰ کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز کریں گے۔ لاہور میں منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں

بلاتفر یق اور شفاف احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے‘چودھری سرور

لاہور (نمائندہ جسارت) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ بلاتفر یق اور شفاف احتساب سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ملکی مفا د میں ہونے والی قانون سازی میں اپوزیشن کو حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیئر مین ہلال احمر پاکستان ابرا ر الحق سے مزید پڑھیں