کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ اگر کوئی ادارہ آکرکراچی کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتا ہے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ شہر میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن انتقال کرگئے
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن ظاہرے شاہ لاہور میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سید افتخارالحسن ظاہرے شاہ 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے ڈاکٹر اسپتال میں دل کی مزید پڑھیں
حکومتِ پنجاب نےعیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا
لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 اگست تک کے لیے نافذ کیا گیا لاک ڈاؤں دو روز قبل ہی بدھ کی رات 12 بجے سے ختم کردیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس حکم نامے کا مزید پڑھیں
کلبھوشن کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت آج ہوگی
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی خصوصی بنچ سماعت کرے گا۔ ایکسپریس کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد اور کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر مزید پڑھیں
کورونا وائرس میں تیزی سے کمی، ایک ہسپتال میں صرف 10 مریض رہ گئے
راولپنڈی: کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے کمی آںے لگی، ایک ہسپتال میں کورونا وائرس کے صرف 10 مریض رہ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو سرکاری ہسپتالوں اور 2 فیلڈ ہاسپٹیلز میں کورونا وائرس کا کوئی مریض موجود نہیں، راولپنڈی بے نظیر بھٹو جنرل ہسپتال میں کورونا وائرس کے صرف 10 مریض رہ گے۔ دس مزید پڑھیں
”جا چھوڑ دے میری وادی“ آئی ایس پی آر کا کشمیریوں کیلیے نیا گانا جاری
اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم وجبر کے حوالے سے نیا گانا جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 5 اگست 2019 کی مناسبت سے نیا گانا جاری کردیا،گانے کا ٹائٹل ہے “جا چھوڑ دے میری وادی” ہے۔ آئی ایس مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے کام شروع ہوجائے گا، این ڈی ایم اے
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی تھی کہ کراچی جاکر صورتحال کا جائزہ لیں جس پر کراچی مزید پڑھیں
پاکستان نے کورونا پر 80 فیصد تک قابو پالیا، امریکہ جریدہ
امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دو ماہ قبل تیزی سے پھیلتے ہوئے عالمی وبا کورونا وائرس پر 80 فیصد تک قابو پالیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے ملک کے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، کراچی کے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا کل سے لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے کل سے صوبے بھر میں لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت پنجاب نے 5 اگست کی بجائے کل سے لاک ڈاوَن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے سیکریٹری پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز قربانی کا سلسلہ جاری
عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف مزید پڑھیں