اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومتِ پاکستان کو مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے کیس میں جادھو اور بھارت کو ایک بار پھر وکیل کرنے کی پیشکش کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے حکومتِ پاکستان کو کلبھوشن کو تیسری بار قونصلر رسائی دینے کے لیے بھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صدارتی انتخاب تین نومبر کو ہی ہو گا، وائٹ ہاؤس کی وضاحت
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ کا آئندہ صدارتی انتخاب طے شدہ شیڈول کے مطابق رواں سال تین نومبر کو ہی منعقد ہو گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے بھی صدارتی انتخاب میں تاخیر کے کسی بھی امکان کو مسترد کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مشیران کے یہ مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات کے لیے صدر ٹرمپ کی دوبارہ نامزدگی پارٹی کے پرائیویٹ اجلاس میں ہو گی
واشنگٹن — ری پبلکن نیشنل کنونشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس ماہ کے آخر میں صدر ٹرمپ کی دوبارہ نامزدگی کے لیے ووٹنگ نجی سطح پر ہو گی اور اس اجلاس میں میڈیا کے نمائندے شریک نہیں ہوں گے۔ ری پبلکن پارٹی کے ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے صدر مزید پڑھیں
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
لاہور — پنجاب کی حکومت نے صوبہ بھر میں فوری طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن 5 اگست کے بجائے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی جانب مزید پڑھیں
اسرائیل: وزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ، نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ
واشنگٹن — اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی قیام گاہ کے سامنے ہونے والے ایک مظاہرے کو پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے منتشر کر دیا۔ مظاہرین نیتن یاہو کی کرونا وائرس بحران نمٹنے کی ناکامی اور بدعنوانی کے الزامات پر ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اسرائیلی پولیس نے اتوار کی مزید پڑھیں
افغانستان میں جیل پر حملے میں تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار
ویب ڈیسک — افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک جیل پر شدت پسندوں کے حملے میں تین افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایک اعلیٰ عہدے دار کے مطابق حملے کے دوران جیل سے متعدد قیدی فرار ہو گئے۔ افغان صوبے ننگرہار کی کونسل کے رکن سہراب قادری نے واقعے کی تفصیلات مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ایک نظر ماضی کے تنازعات پر
کراچی — کرکٹ کے حلقوں میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکروں کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ لیکن جتنی خوف ناک تاریخ پاکستان اور انگلینڈ کی ہے اس کا کوئی مقابل نہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے انگلش سرزمین مزید پڑھیں
کشمیریوں نے بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا،وزیر خارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایل او سی کے دورے کے موقع پر کہنا تھا کہ کشمیریوں نے بھارت کے 5 اگست کے اقدامات کو مسترد کر دیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر دفاع پرویز خٹک اور مشیر قومی سلامتی نے ایل او سی کا دورہ کیا، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،13 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اورسیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، 13 نکاتی ایجنڈے میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کی منظوری، پاکستان کے آفیشل نقشہ کی تیاری اور اجرا مزید پڑھیں
ماہ جولائی میں 9.3 فیصد مہنگائی میں اضافہ
اسلام آباد: ادارہ شماریات کی ماہانہ مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.3 تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق جولائی کے دوران مہنگائی میں 2.50 فیصداضافہ ہوا، جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی میں مزید پڑھیں