بیورو کریٹ پروموشن رولز سے متعلق تمام اپیلیں یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے بیورو کریٹ پروموشن رولز سے متعلق کیس کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ وکلا کو آئندہ سماعت سے قبل مزید تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ مزید پڑھیں

بن قاسم پلانٹ میں خرابی کے باعث کراچی کے کئی علاقوں کی بجلی معطل

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ کے یونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث سسٹم کو 130 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 780 میگاواٹ مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے تیز بارشیں متوقع

کراچی میں کل سے تیز بارشیں متوقع ہیں، محکمۂ موسمیات کی جانب سے شہرِ قائد میں 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی ٹیمیں کراچی میں نالوں کی صفائی میں مصروف ہیں جنہوں نے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ، متعدد افراد زخمی

کراچی: گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر مبینہ کریکر حملے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر کریکر حملہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے مزید پڑھیں