ابھی بھی کورونا وائرس کے خطرات موجود ہیں،اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی بھی کورونا وائرس کے خطرات موجود ہیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مختلف سیکٹرز کو کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل اور یوم آزادی اور محرم الحرام سے متعلق اقدامات بھی مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی سے زرعی فارمز چھوٹے کا شتکار کا طریقہ کاشت بدلیں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے اگلے دو پروگرام وزیر اعظم  عمران خان کی منظوری سے اس مہینے لانچ کریں گے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پہلا پروگرام میڈیکل انجینرنگ سے متعلق ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پورے مزید پڑھیں

‘وزیرخارجہ کا سعودی عرب سے متعلق بیان قابل مذمت ہے’

شہباز شریف نے وزیر کارجہ کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست برادر ممالک سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان قابل مذمت ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ناعاقبت اندیشی سے خارجہ میدان مزید پڑھیں

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے ایک بار پھر سفارتی رابطہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کو ایک اور موقع دینے کے لیے سفارتی رابطہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پوری دنیا میں کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔ نیب زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو 12اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، انہیں شراب کے لائسنس غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

کراچی : مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جو آئندہ 3 روز جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقے بھارتی ریاست گجرات میں موجود مون سون بارشوں کے سسٹم کے زیر اثر آگئے ہیں۔ ساحلی علاقوں میں سمندری ہوائیں بند مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان

قومی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، کیفیز، تھیٹر اور سینما ہالز 10 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، سیاحتی مقامات کو کل سے کھول دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اجلاس کے بعد بریفنگ میں بتایا کہ شادی مزید پڑھیں

بدین: محکمہ بہبود آبادی کے دفتر پر اینٹی کرپشن کا چھاپا

بدین (نمائندہ جسارت)محکمہ بہبود آبادی کے دفتر پر اینٹی کرپشن کا چھاپا، اخراجات کا ریکارڈ تحویل میں لے کر چھان بین شروع کر دی ۔ اینٹی کرپشن بدین کے اہلکاروں نے محکمہ بہبود آبادی بدین کے دفتر پر چھاپا مار کر تیل، گاڑیوں کی مرمت وخریداری سمیت مختلف مد میں ہونے والے اخراجات کا ریکارڈ مزید پڑھیں

پی ٹی وی افسرواجبات کیس‘وکیل کو جواب کیلیے مہلت مل گئی

اسلام آباد (آن لائن )اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے پی ٹی وی افسرپرویز اختربھٹی کی طرف سے واجبات کی وصولی کے لیے دائر درخواست میں سرکاری وکیل کی طرف سے جواب کے لیے مہلت کی استدعاپر سماعت ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران پی ٹی وی کے حافظ عرفات ایڈووکیٹ نے موقف مزید پڑھیں

پاکستان چاول برآمد کرنےوالا بڑا ملک ہے،صدر مملکت

اسلام آباد(اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان چاول برآمد کرنے والا بڑا ملک ہے، پاکستان اپنی جی ڈی پی میں 36 ارب ڈالر اضافہ کی صلاحیت رکھتا ہے، مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات مزید پڑھیں