ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر چمن میں ایک دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کی صبح ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے دھڑے حزب الاحرار نے قبول کر لی ہے۔ حزب الاحرار کے ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعلیٰ سندھ کا نالوں پر تعمیرات کرنے والوں کے نام سامنے لانے کا اعلان
کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں نالوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں اور دیگر تجاوزات قائم کرنے والے تمام افراد کے نام بارشیں رکنے کے بعد 15 دن کے اندر پبلک کردیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارش کے بعد شہر کے دورے میں میڈیا مزید پڑھیں
مون سون: کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ مون سون کے چوتھے اسپیل کے باعث شہر قائد کے مختلف علاقوں شارع فیصل، کورنگی، لانڈھی، صدر، ملیر میں مسلسل چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے شروع ہوگیا ہے۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، گلشن حدید اور اسٹیل ٹائون میں مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے اموات میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 120جبکہ 6 ہزار 82 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 23 ہزار 546 پنجاب میں 94,360 ،بلوچستان میں 11,884 خیبر پختونخواہ 34,635، گلگت بلتستان میں 2,321 ، اسلام مزید پڑھیں
وزیراعظم کی قوم کو شجر کاری مہم میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے شجر کاری اہم اور ناگزیر ہے، قوم کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ شجر کاری مہم میں حصہ لے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج ٹائیگر فورس ڈے منا رہے ہیں جس کا مقصد ملک بھر میں شجر مزید پڑھیں
کراچی: بارش کا پانی سڑکوں پر جمع، حادثات میں 11 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس دوران پیش آنے والے حادثات و واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا کرنٹ سے اموات پر اظہارِ افسوس
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے حالیہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرنٹ لگنے کے واقعات کنڈوں کے استعمال کی وجہ سے مزید پڑھیں
کراچی : مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بارپھرکہیں ہلکی کہیں تیزبارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ جس کے بعد بیشترعلاقوں میں بجلی غائب ہوگئی ہے۔ صدر، اولڈ سٹی ایریا، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، آئی آئی چندریگرروڈ، مزید پڑھیں
ملک میں عالمی او رعلاقائی پروازیں مکمل بحال کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےملک بھر کے ایئرپورٹس پرعالمی اورعلاقائی پروازوں کاآپریشن مکمل بحال کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نےباضابطہ طور پر نوٹم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق 9 اگست کی رات 12 بجے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سی مزید پڑھیں
پولیس نے نیب کا جعلی افسر گرفتار کرلیا
اسلام آباد پولیس نے دار الحکومت سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے جعلی افسر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سرکاری فون نمبر اور موبائل سے کاروباری شخصیات کو دھمکاتا تھا جب کہ ملزم اسلام آباد شاپنگ مال کے مالک کی مرسڈیز گاڑی استعمال کر رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گینگ مزید پڑھیں