rain in kararchi کراچی میں سمندری بادلوں کے باعث مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا مطلع ابر آلود، گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ جب کہ آج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرتاج گل کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں وزیر مملکت زرتاج گل سمیت وائلڈ لائف بورڈ کے ممبران، سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چڑیا گھر میں ہلاک ہونے والے جانوروں مزید پڑھیں
کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں: اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ لوگوں کی طرف سے سن رہا ہوں کہ کورونا وائرس ختم ہوگیا، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا، اب ہم مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں
مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی، پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نیب میں پیش ہوگئیں، پولیس نے سیاسی کارکنوں کی ریلی کو نیب آفس کے قریب آنے سے روک دیا جس پر کارکنان مشتعل ہوگئے اور پتھراؤ شروع کردیا۔ مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس اور لیگی کارکنوں میں جھڑپ ہوئی، کارکنان مزید پڑھیں
‘ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو’
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے واپس جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو؟ مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس اور لیگی کارکنوں میں جھڑپ ہوئی، کارکنان نے پولیس پر پتھراؤ کیا، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا کراچی سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم
کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر سے تمام بل بورڈز فوری ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
وزیر اعظم 12 اگست کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ایک روزہ دورے میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ دورہ مزید پڑھیں
بھارت نے 101 فوجی اشیا کی درآمد پر پابندی لگا دی
واشنگٹن ڈی سی — بھارت نے اتوار کے روز فوجی ساز و سامان کے 101 آئٹمز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی دسمبر سے عائد ہو گی اور 2025 کے دسمبر تک جاری رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ پابندی مقامی مصنوعات کو سہارا دینے کے لیے عائد کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست، ناامید ہونے کی ضرورت نہیں: مصباح الحق
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست کے بعد اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ہمیں نا امید ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اس مضمون میں مصباح الحق نے کہا مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: میڈیا ٹائیکون جمی لائے متنازع سیکیورٹی قانون کے تحت گرفتار
ویب ڈیسک — ہانگ کانگ کی پولیس نے میڈیا ٹائیکون جمی لائے سمیت سات افراد کو نئے سیکیورٹی قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے پیر کو جمی لائے کے میڈیا گروپ ‘نیکسٹ ڈیجیٹل’ کے ہیڈکوارٹر کا محاصرہ کیا۔ اُس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی کے عملے کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ مزید پڑھیں