کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ اگرکراچی کووفاق کالونی بنارہاہےتویہ غیرآئینی اورغیر قانونی ہوگا،کراچی کوسندھ سےالگ نہیں کیاجاسکتا۔ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم ہرکالےقانون کی سخت مخالفت کریں گے،وفاقی حکومت بار بار سندھ کے ساتھ ناانصافی کر رہا ہے،آج تک کسی صوبے کو اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے پشاوربی آرٹی منصوبے کا افتتاح کردیا
پشاور: وزیراعظم عمران خان نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہےکہ منصوبے کیلئے ماحول دوست ہائبرڈ بسوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ عمران خان نے کہاکہ بی آر ٹی کا مکمل سفر 50 روپے میں ہوگا،بی آرٹی کے اسٹاپ کا کرایہ 10 روپے ہوگا، جو ہر عام آدمی مزید پڑھیں
اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے، غداری کا مقدمہ بننا چاہیے، غلام سرور خان
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ اداروں پر حملے ن لیگ کی تاریخ ہے،اس پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہاکہ 1997میں سپریم کورٹ میں پورے پاکستان سے غنڈے منگوائے تھے،مسلم لیگ ن نے اپنی تاریخ دہراتے ہوئے نیب آفس گاڑیوں مزید پڑھیں
سجاول میں موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں
سجاول(نمائندہ جسارت) ایک بار پھر سجاول ضلع میں کار گاڑیوں کو کرائے کے بہانے لوٹنے سمیت موٹر سائیکل کی چوریوں کی واردات میں اضافہ ہو گیا ہے گزشتہ روز چوہڑ چمالی سے جاتی کرائے پر لے جاکر جاتی روڈ پرڈاکو ڈرائیور سے کا گاڑی موبائل فون اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے دوسری جانب مزید پڑھیں
امت دشمن سے مقابلہ کم باہم جنگ وجدل میں زیادہ مصروف ہے،لیاقت بلوچ
لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امت کے زوال کا علاج اتحاد امت ہے ۔ دشمنوں کی قوت مسلمانوں کے خلاف جبکہ مسلم امہ دشمنوں سے مقابلہ کم اور باہم جنگ و جدل میں زیادہ مصروف ہے ۔ اتفاق اور اختلاف انسانی فطرت ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم آج بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے
پشاور: پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کا افتتاح آج وزیراعظم عمران خان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی افتتاحی تقریب کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور وزیراعظم عمران خان آج بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے جبکہ افتتاحی تقریب آج سہ پہر 3 بجے مزید پڑھیں
پاکستان: کورونا کے مزید 10 شکار، مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 674 جبکہ 6,139 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 24 ہزار 929 ، پنجاب میں 94,865 ،بلوچستان میں 12,044 خیبرپختونخواہ 34,947، گلگت بلتستان مزید پڑھیں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ
کوئٹہ کے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خضدار اور گردونواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے 54 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں
بی آر ٹی کے افتتاح کا شوق پورا کیا جا رہا ہے: سراج الحق
لاہور: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نامکمل ہے، صرف افتتاح کا شوق پورا کیا جارہا ہے۔ سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا گیس کمپنیوں کو 417 ارب روپے ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکسان نے گیس انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ کیس میں کمپنیوں کو 417 ارب دینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکسان کے جسٹس مشیر عالم نے گیس انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس کیس کا محفوظ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، فیصلے کے مزید پڑھیں