سکھر (نمائندہ جسارت) دارلعلوم تفہیم القران سکھر میں یوم جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی، مہتمم دارالعلوم، امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو نے دعا کرائی۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام میں صوبہ سندھ کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکھر،کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تحت آزادی کیک کاٹا گیا
سکھر( نمائندہ جسارت)کیمرامین اینڈ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن سکھر کی طرف سے پاکستا ن کی سالگرہ جشن آزادی کا کیک سکھر پریس کلب کیمرا مین اینڈ فوٹو جرنلسٹ کے آفس میں کاٹا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی سکھر عرفان سموں ،صدر پریس کلب نصراللہ وسیر کیمرامین فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر بخش مزید پڑھیں
آزادی کا دن پورے جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے، حفیظ سیال
ماتلی (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر بدین حفیظ احمد سیال نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے مختصر پیغام میں کہا ہے کہ آزادی کا دن ہم پورے جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے، مگر کورونا کی وجہ سے ہمیں سرکاری سطح پر جاری ایس او پیز پر ہر حال میں مکمل عمل کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں
کشمیری رہنما سید علی گیلانی کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز
اسلام آباد: کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دی گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں حریت رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں سید علی گیلانی کو ”نشان پاکستان“ سے نوازا گیا۔ سید علی گیلانی کو مزید پڑھیں
یوم آزادی کے موقع پر مزارقائد اور مزار اقبال پر گارڈز تبدیل
کراچی: یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد اور مزار اقبال پر تبدیلی گارڈز کی پروقار تقاریب منعقد کی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن کا آغاز پر 31 توپوں جبکہ چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، نماز فجر کے بعد مساجد میں ملکی استحکام، ترقی و خوشحالی مزید پڑھیں
امت مسلمہ کی لیڈر شپ پاکستان کے ہاتھ آئے گی: صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان معیشت بہتر کر کے مسلم امہ کی قیادت حاصل کر سکتے ہیں، لگتا ہے امت مسلمہ کی لیڈر شپ پاکستان کے ہاتھ آئے گی۔ کورونا وائرس کے باوجود معیشت کا استحکام بہت بڑی جیت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں مزید پڑھیں
ملک میں فعال کورونا کیسز کی تعداد15,932 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار 299 جبکہ 6,153 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 25 ہزار 289 ، پنجاب میں 94,993 ،بلوچستان میں 12,062 خیبرپختونخواہ 35,021، گلگت بلتستان مزید پڑھیں
پاکستان دنیا کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے: سینیٹر سراج الحق
لاہور: امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا بھر کے مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ منصورہ میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ قیامِ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے، شہبازشریف
لاہور: قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کاایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی دفترماڈل ٹاؤن میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں لیگی صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدے پر سراج الحق کا سخت ردِ عمل
لاہور: امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے مابین ہونے والے سفارتی معاہدے پر اپنے سخت ردِ عمل کا اظہار کردیا۔ سینیٹر سراج الحق نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ حکومت او آئی سی کا اجلاس طلب کرے، متحدہ عرب امارات پر روز دیا جائے مزید پڑھیں