وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب میں پیش، 2 گھنٹےتک تحقیقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شراب لائسنس کیس میں نیب کے سامنے پیش  ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شراب لائسنس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے نیب کے طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بغیر پروٹوکول کے نیب دفتر پہنچے۔ ایوان وزیراعلیٰ سے روانگی کے وقت عثمان بزدار کی گاڑی کے ہمراہ صرف ضروری گارڈز مزید پڑھیں

احسان اللہ احسان کو سیکورٹی قید سے بھاگنے میں مدد فراہم کی گئی، بریگیڈئیر کا انکشاف

احسان اللہ احسان نے، جن کا اصلی نام لیاقت علی اور تعلق سابق قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی سے ہے، 2017 میں خود کو ایک معاہدہ کے تحت پاکستانی حکام کے حوالہ کیا تھا اور رواں سال فروری میں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ اپنے فرار کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ 12 جنوری مزید پڑھیں

پی ایف یو جے نے صحافیوں کے حقوق کی جدوجہد کی، اسد پٹھان

سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس پی ایف یو جے کے قیام کے 70 سال کی تکمیل پر سکھریونین آف جرنلسٹس کی جانب سے پریس کلب ہال میں ایک سیمینار منعقد ہوا جبکہ صحافیوںنے ریلی نکالی۔ سیمینار سے پی ایف یو جے کے مرکزی نائب صدر لالا اسد پٹھان، صدر ایس یو جے مزید پڑھیں

سب انسپکٹر اقبال لاشاری کے اعزاز  میں الوداعی تقریب اور ظہرانہ

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی آفس حیدر آباد میں DIB برانچ کے سب انسپکٹر اقبال لاشاری کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک سادہ اور پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں انچارج ڈی آئی بی INSP جنید عباسی، ایڈیشنل انچارج ڈی آئی بی SIP سید مظہر علی، شکیل آرائیں، ڈائریکٹر ہیومن مزید پڑھیں

میہڑ،غریب آدمی کی بیوی  کا علاج کرانے کی اپیل

میہڑ(نمائندہ جسارت ) حسنین کالونی کے رہائشی مزدور عنایت مگنھارنے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر روتے ہوئے کہا کہ میری بیوی صنم مگنھار 10 برس سے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کے باعث بسترے پر علیل ہے جس کے علاج کے لیے اب کو ئی چارہ نہیں بچا ہے میں حکومت اور مخیر حضرات مزید پڑھیں

لاڑکانہ ، پولیس کار اور چنگ چی میں ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 8 افراد زخمی

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ شہر کے الٰہ آباد روڈ پر پولیس کار اور چنگ چی میں ٹکر نتیجے میں چنگ چی میںسوار مدیجی کے رہائشی 8 افراد گلزار علی شیخ ان کی اہلیہ زہرہ، 7 سالا بیٹا علی ڈنو، 9 سالہ رب ڈنو، معصوم بچیاں زیبل، بختاور، بیبل اور پٹھانی شدید زخمی ہوئیں جسے آس پاس مزید پڑھیں

دو سال سے علاقے میں گندا پانی سپلائی کیا  جارہا ہے، حکام توجہ دیں، شفیق چانڈیو

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) میہڑ کے علاقے فرید آباد کے رہائشی افراد نے علاقے میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اس موقع پر شفیق چانڈیو، رضوان چانڈیو،ودیگر نے کہاکہ گزشتہ دو سال سے ہمارے علاقے میں گندا پانی سپلائی کیا جارہا ہے جس کے باعث علاقہ مکین مزید پڑھیں

سکھر ،پولیس کانسٹیبل کی خودکشی

سکھر(نمائندہ جسارت )ترجمان ایدھی انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ بیان کے مطابق تھانہ نیو پنڈ کی حدود پولیس لائن کا رہائشی سرکاری ملازم پولیس کانسٹیبل 31 سالہ نوجوان اشفاق احمد سجاد ولد بلخ شیر جٹ نے گھر میں خودکشی کرلی۔ اطلاع ملنے پر ایدھی رضاکاروں نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ایدھی ایمبولینس کے مزید پڑھیں

ٹنڈوالہٰیار، غیر قانونی عمارتوں کا  تعمیراتی کام فوری بند کرنے کی ہدایت

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہٰیار رشید احمد زرداری نے غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سونو خان چانڈیو کو ہدایت کی کہ ٹنڈوالہٰیار بائی ہاس روڈ پر تعمیرات کا معائنہ کریں جس پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہٰیار سونو خان نے بائی پاس پر تعمیر ہونے والی عمارتوں کا معائنہ کیا اور غیر مزید پڑھیں

ہمارا نظامِ انصاف آلودہ ہے: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ملک کے نظامِ انصاف کو اپنی تنقید کی لپیٹ میں لے لیا۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کے بیانیہ کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں۔ فواد چوہدری نے مزید کہا مزید پڑھیں