آرمی چیف کے جلد دورہ سعودیہ کی تصدیق

ترجمان پاک فوج نے آرمی چیف کے جلد دورہ سعودی عرب کی تصدیق کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ آرمی چیف کا دورہ مزید پڑھیں

یو اے ای جانے والے متعدد مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے

کراچی: متحدہ عرب امارات جانے والے متعدد مسافرملک کے مختلف ایئرپورٹس پرپھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات جانے والے سیکڑوں پاکستانی  مسافروں کو  ایئرپورٹس پر ہی روک دیا گیا۔گزشتہ روزیواے ای حکومت نےآئی سی اے منظوری کوختم کردیا تھا جس کی وجہ سے پی کے 217 پشاورکےمسافرایئرپورٹس پہنچےتوویزے کی منظوری نہیں بھیجی گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو خود انحصار قوم کے طور پر ابھرنا ہوگا: وزیر اطلاعات

APP42-12 ISLAMABAD: August 12 – Federal Minister for Information and Broadcasting Senator Shibli Faraz addressing a press conference at Press Information Department. APP photo by Irshad Sheikh اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت نے نئے پاکستان کا وژن دے کر خود کو عوامی ترقی کے لیے وقف کردیا۔ مزید پڑھیں

پولیس اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر رانا ثنا، مزید پڑھیں

کراچی کے تمام نالوں کی صفائی کا کام این ڈی ایم اے کو دینے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے این ڈی ایم اے کو کراچی سے 3 ماہ میں نالوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ ان کے اطراف سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

15 اگست سے اسکول کھولنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ اسکولز منصوب صدیقی کا کہنا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی پرائیویٹ اسکولز کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات کے بعد تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور،جماعت اسلامی کی مخالفت

قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سےمنظور کر لیا گیا جب کہ جماعت اسلامی اور بی این پی کے اخترمینگل نے بل کی مخالفت کی۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020، کمپنیات بل 2020 ، مزید پڑھیں

مریم نواز پر حملے کا الزام: عدالت کا پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر احتساب بیورو کے دفتر میں پیشی کے دوران حملے کے الزام میں عدالت نے پولیس کو 18 اگست تک مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب دفتر میں پیشی کے دوران مریم نواز پر حملے کے الزام سے متعلق (ن) مزید پڑھیں

مذہب اوردہشتگردی میں فرق ہوناچاہیئے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اسلام امن کادین ہے،مذہب اوردہشتگردی میں فرق ہوناچاہیئے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020، کمپنیات بل 2020 ، نشہ آوراشیاکی روک تھام سےمتعلق ترمیمی بل،دارالحکومت اسلام آباد ٹرسٹ اور شراکت مزید پڑھیں