کراچی / لاہور / اسلام آباد: پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر ہرطرف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستانی قوم 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے
کراچی / لاہور / اسلام آباد: پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر ہرطرف مزید پڑھیں
کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیا جائے، وزیراعلی سندھ
سیہون: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ صوبائی وزیر آبپاشی سہیل انور سیال کے ہمراہ سیہون کے شہر جوہی پہنچ گئے۔ وزیراعلی نے سیلابی پانی سے متاثرہ مزید پڑھیں
اسلامیان پاکستان متحدہ ہیں ، تمام سازشوں کو ناکام بنا ئیں گے ، ڈاکٹر طارق رتسلیم
راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام کا قلعہ بنے گا۔ جو لوگ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کیخلاف سازشیں کرتے ہیں۔ انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اسلامیان پاکستان متحد ہیں اور تمام سازشوں کو اپنے اتحاد اور یکجہتی سے ناکام مزید پڑھیں
شکارپور،اسپیشل پیپلز فاؤنڈیشن نے جشن آزادی ریلی وہیل چیئرز پر نکالی
شکارپور (نمائندہ جسارت ) شکارپور میں 74واں جشن آزادی کی مختلف تقاریب منعقد ہوئی ریلیاں نکالی گئی ،مرکزی جشن آزادی کی تقریب سی اینڈ ایس ڈگری کالج میں ہوئی، ڈپٹی کمشنر نوید الرحمن لاڑک نے پرچم کشائی کی، نوجوان اتحاد کے صدر میر دوست خان بروہی کی قیادت میں ریلی نکال کر جمانی ہال پر مزید پڑھیں
پاکستان اسلام کے نام پر بنا لیکن آج تک اسلام نافذ نہ ہوسکا ، سینیٹر مشتاق خان
پشاور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا وطن ہے، یہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نہیں مٹاسکتی، پاکستان اللہ کی رحمت کا مظہر ہے، اس کی حفاظت کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں مزید پڑھیں
۔14 اگست کی تصویری جھلکیاں
کرپشن اور سفارش کلچر کیخلاف ملکر جدہ جہد کرنی ہوگی ، سردار گل محمد
لورالائی (این این آئی) لورالائی میں یوم آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی سابق گورنر بلو چستان سردار گل محمد خان جوگیزئی تھے، جنہوں نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی۔ تقریب میں کمشنرژوب ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ، ڈی سی کیپٹن (ر) فیاض مزید پڑھیں
شہدادپور، سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر زبردست چراغاں
شہدادپور (نمائندہ جسارت) 14 اگست جشن آزادی پاکستان کے موقع پر چیئرمین بلدیہ علی مرتضی تھیم کی ہدایت پر سی ایم او فیاض حسین زرداری نے شہر میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر زبردست چراغاں کیا گیا۔ بلدیہ کی عمارت کو برقی قمقموں اور جھالروں سے سجایا گیا جبکہ شہر بھر میں اسٹریٹ لائٹ، مزید پڑھیں
ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو کو چھوٹی بچی کی جانب سے گلدستہ پیش
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) یوم آزادی کے حوالے سے ملک بھر میں عوام وطن پاکستان سے منفرد انداز سے محبت اور محب الوطنی کا مظاہرہ کررہے ہیں، حیدرآباد کے عوام بھی اپنے ملک سے بے پناہ محبت اور حیدر آباد پولیس سے اعتماد کا اظہار کررہی ہے۔ ایس ایس پی آفس میں ایک شہری نے مزید پڑھیں