اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ یکم ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔ کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے دفتر کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آصف زرداری سمیت 13 ملزمان کیخلاف چارج شیٹ جاری
اسلام آباد: جعلی اکاونٹس کیسز میں آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کردی جس کے مطابق آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن کے ذریعے جعلی کمپنی مزید پڑھیں
پہلی ستمبر سے بزرگوں کی پنشن گھر پر پہنچائیں گے، زلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ۔ایج بینیفیٹس انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ مجھے پتا ہے زیادہ تر پنشنرز کھیوڑہ میں ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
سرکاری اسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولیات کا فقدان ہے
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ ثریا عظیم وقف اسپتال میں جدید ترین سہولتیں ارزاں نرخوں میں فراہم کی جاتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جدید ترین سہولتوں سے آراستہ آمنہ طارق گائنی بلاک کے افتتاح مزید پڑھیں
سکھر، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار ہوگئے
سکھر (نمائندہ جسارت) بائیجی کی حدود لنک بائیجی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، متعدد سنگین مقدمات اور وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو ہلاک، ڈاکو کے قبضے سے کلاشنکوف، میگزین اور گولیاں برآمد، ساتھی فرار۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق فرار ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ مزید پڑھیں
میہڑ، جسمم اور جسقم کے 10 کارکنان قومی دھارے میں شامل
میہڑ (نمائندہ جسارت) جسمم اور جسقم کے 10 کارکنان پارٹی سے مستعفی، قومی دھارے میں شامل، پاکستان کے حق میں نعرے بازی۔ میہڑ میں جسمم ضلع جنرل سیکرٹری سجاد مگسی کی قیادت میں جسمم، جسقم سے وابستہ 9 کارکنان سجاد مگسی کی قیادت میں میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسمم، جسقم کی بنیادی ممبر مزید پڑھیں
جیکب آباد، جماعت اسلامی مبارک پور کی جانب سے ریلی
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی جیکب آباد شہر اور یوسی مبارک پور میں مختلف تنظیموں اور حکومتی سطح پر 14 اگست کی مناسبت سے ریلیاں اور تقریبات۔ ملک بھر کی طرح وطن عزیز پاکستان کے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی کی جانب سے ضلعی ہیڈ کوارٹر جیکب آباد میں دفتر جماعت مزید پڑھیں
لاڑکانہ، مختلف تنظیموں کی جانب سے جشن آزادی ریلیوں کا انعقاد
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) 73ویں یوم آزادی کے موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کی جانب سے پورا کشمیر اب پاکستان ہے کے عنوان سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی میں بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ صوبائی چیئرمین نیشنل پیس مزید پڑھیں
آصف زرداری پر وکیلوں کی غیر موجودگی میں فرد جرم عائد کی گئی
بھٹ شاہ (نمائندہ جسارت) سابق صدر آصف علی زرداری پر لاگو ہونے والے فرد جرم پر آصف علی زرداری فریال تالپور رہائی کمیٹی پاکستان کے بانی میر گاجو خان ملاح کی صدارت میں مرکزی اجلاس بھٹ شاہ میں ہوا، اگر آصف علی زرداری ایک بار پھر گرفتار کے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ مزید پڑھیں
بلوچستان، حادثات و واقعات میں 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں فائرنگ ، ٹریفک حادثات اور دیگر واقعات میں چارافراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ناگ میں گاڑی الٹنے سے بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوگیا ہے۔لیویز کے مطابق ناگ کے علاقے میں پنجگور سے قلات جانے والی گاڑی الٹ گئی مزید پڑھیں