امریکا ایران پر پابندی لگانے کا حق کھو چکا ،متنازع طریقہ استعمال نہیں کرسکتا ،یورپی یونین

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے کہا کہ امریکا، ایران پر پابندیاں لگانے کا حق کھو چکا ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ جوزف بوریل نے امریکی صدر کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگوانے کا اہل نہیں رہا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا 2018ء میں مزید پڑھیں

بیروت دھماکے،حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی

بیروت (صباح نیوز)حزب اللہ نے بیروت دھماکوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی صورت میں اس پر حملے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم بیروت دھماکوں کی تحقیقات کے نتیجے کا انتظار کرے گی مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات فوری شروع کیے جائیں‘ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مشترکہ کوششوں کی بدولت افغان امن عمل میں بے مثال کامیابی ملی ہے‘ بلاتاخیر بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ اپنے ٹوئٹ میں شاہ محمود قریشی نے فریقین پر زور دیا کہ وہ بین الافغان مذاکرات کے آغاز مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر وزرا کے بیانات قومی اتحاد کو سبوتاژ کرنا ہے‘ نیر بخاری

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزرا کے بیانات مسئلہ کشمیر پر قومی اتحاد کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں‘ پیپلز پارٹی مسئلہ کشمیر پارلیمانی خارجہ کمیٹیوں کے فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتی ہے‘ سفارتی آداب کے خلاف وزیر مزید پڑھیں

شیریں مزاری نے ناکام خارجہ پالیسی کا اعترا ف کرلیا،پیپلزپارٹی

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کر لیا ہے، بیان سے واضح ہو گیا کہ کشمیر پر حکومت کی پالیسی تقریریں اور ٹوئٹر تک مزید پڑھیں

مائیک پومپیو کا مشرقی یورپی ممالک کا دورہ جاری، مذاکرات کا محور چینی خطرہ 

واشنگٹن —  امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو مشرقی یورپ کے ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ چیک ری پبلک، سلووینیا، آسٹریا اور پولینڈ کے دورے میں انہوں نے چین پر توجہ مرکوز رکھی ہے اور وہ ان ممالک کو باور کرا رہے ہیں کہ اصل خطرہ چینی کیمونسٹ پارٹی کا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مشرقی مزید پڑھیں

لبنان کے نوجوان بیروت کی تعمیرِ نو میں مصروف ہیں: یونیسیف 

واشنگٹن —  لبنان میں یونیسیف کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ لبنان کی نوجوان نسل بیروت کے المیے کے بعد تعمیرِ نو کے کام میں مصروف ہے۔ اقوامِ متحدہ کے چلڈرن فنڈز کا کہنا ہے کہ اس دھماکے سے تقریباً ایک لاکھ بچے بے گھر ہوئے ہیں اور انہیں تعمیر نو کے لیے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے اسرائیل کال کرنے کے لیے ٹیلی فون کا رابطہ قائم

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات سے اسرائیل کال کرنے کے لیے ٹیلی فون لائنز کا رابطہ شروع ہوگیا ہے۔ اتوار سے قایم ہونے والی ٹیلی فون لائنز کے حوالے سے سرکاری طور پر کوئی بیان مزید پڑھیں

دھونی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مہندرا سنگھ دھونی کو بھارت کے کامیاب ترین کپتانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں ٹیم نے ورلڈ کپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور چیمپیئنز مزید پڑھیں