کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کے ساتھ صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ سندھ کے وزیرتعلیم سعیدغنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبہ بھرمیں تعلیمی نصاب اوردیگر امورکا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آصف زرداری پر فرد جرم 9 ستمبر کو عائد کرنے کا فیصلہ
توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت 9 ستمبر کو فردجرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ بلاول اورآصفہ بھٹوبھی عدالت میں موجود ان کے ہمراہ تھیں۔ آصف زرداری نےکوروناسےبچاؤکیلئےفیس شیلڈ،ماسک،دستانےپہن رکھےتھے۔ احتساب عدالت جانیوالےراستےرکاوٹیں اورخاردارتاریں لگا مزید پڑھیں

پورا خاندان گرفتار کرلو، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن دباوَ کی وجہ سے اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ نیب دباوَ ڈال کر اپنی مرضی سے کیس مزید پڑھیں

بیلا روس: متنازع انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج، کئی شہروں میں مظاہرے
ویب ڈیسک — بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں اتوار کو حالیہ انتخابات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس متنازع انتخاب میں موجودہ صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کامیاب قرار دیے گئے تھے۔ احتجاج کے باعث صدر الیگزینڈر لوکاشینکو پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جب کہ انہوں نے اس سلسلے میں روس سے مزید پڑھیں
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ؛ ناقص تعمیر کے باعث بارش سے سیلنگ گرنے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی: 105 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے آپریشنل ہونے کے دو سال بعد بھی مسائل ختم نہ ہوسکے۔ نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ تقریبا دو سال قبل آپریشنل کیا گیا لیکن عجلت میں تعمیر اور آپریشنل کیے جانے کے بعد سے ائیرپورٹ پر آئے روز نت مزید پڑھیں
کراچی میں بارشوں کے بعد اہم سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کراچی: بارشوں کے بعد کراچی کی بیشتر اہم سڑکیں بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے اور ٹریفک جام و حادثات معمول بن چکے ہیں۔ کراچی میں ہونے والی بارشوں نے سڑکوں کی تعمیر کے معیار کی قلعی کھول دی ہے۔ مون مزید پڑھیں
بلوچستان میں آج سے پولیو مہم كا آغاز،21 لاكھ بچوں كو قطرے پلائے جائیں گے
کوئٹہ: ملک بھر میں کورونا وباء کے خطرات کم ہونے کے بعد صوبائی دارالحكومت كوئٹہ سمیت بلوچستان كے 25اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا جس میں 21لاكھ بچوں كو پولیو كے قطرے پلانے كا ہدف مقرركیا گیا ہے اور مہم میں 8 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اشارہ دیدیا
پشاور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور حکمران اکٹھے نہیں چل سکتے ہم نے مصلحتوں سے بالاتر ہوکر پاکستان بچانے کے لیے جدوجہد کرنی ہے اور حکمرانوں کو بھگانا ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں