زرتاج گل کا ایک اور مضحکہ خیز بیان سامنے آگیا

 کراچی: زرتاج گل نے ضیاء الحق کے یوم وفات کو یوم پیدائش قرار دے دیا۔ زرتاج گل اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کررہی ہیں۔ انہوں نے سابق آرمی چیف اور مزید پڑھیں

پارک لین کیس؛ آصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائر

 راولپنڈی: پارک لین کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ضمنی ریفرنس میں جعلی دستاویزات پرقرض لینے کے شواہد شامل ہیں۔ ضمنی ریفرنس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15 ستمبرکوسنایا جائے گا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15 ستمبر کو سنایا جائے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کی قیادت کے خلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پاکستان عوامی تحریک کوبریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاہورمیں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے خودکش جیکٹ، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے جب کہ گرفتار ہونے والے دہشت گرد کی شناخت لیاقت خان کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے، اسد عمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے لیے بری خبر ہے کہ کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا ہے اور لمبی اننگز کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، حماد اظہر ، اسد عمر ، مشیر خزانہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکومت کیلیے بڑا ریلیف، شوگر ملز کیخلاف کارروائی درست قرار

 اسلام آباد / اوتاوا /  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا مزید پڑھیں

دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں، ترجمان (ن) لیگ

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت کے 2 سال مم ہونے پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دو سال سے ملک پر نااہل ترین حکمران مسلط ہیں۔ حکومت کی دو سالہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتی اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں سے آئین کو پامال، ملک کو نقصان پہنچانے کی باتیں کررہے ہیں، ایسے مزید پڑھیں

کراچی میں کھلنے والے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں کچھ نجی اسکولوں نے حکومتی رٹ چیلنج کرتے ہوئے اسکول کھول لیے جس پر وزیر تعلیم سعید غنی نے ایکشن لیتے ہوئےکھلنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا تھا کہ تعلیمی ادارے 15 اگست سے مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے کراچی کے 10 افراد ڈوب کر جاں بحق

کراچی: سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں10 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے ڈوب کر مرنے والوں میں 21 سالہ عروج دختر عثمان غنی اور3 سگی بہنیں سعدیہ، شائزہ، علیشاہ بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں