ایوان وفاقی اکائیوں کے مابین اہم کردار ادا کررہا ہے، سنجرانی

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے اْن کے چیمبر میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے جس میںدونوں رہنماؤں کے درمیان اہم قومی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا, وزیراعلیٰ پنجاب نے چیئرمین سینیٹ کو پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق،630 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 588 جبکہ 6,219 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 27 ہزار 381 ، پنجاب میں 95,958 ،بلوچستان میں 12,424 خیبرپختونخواہ 35,545، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

“ایک دکھ عمران خان کو ہے اورایک دکھ مجھے بھی ہے”

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ایک دکھ عمران خان کو ہے اورایک دکھ مجھے بھی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دو روز قبل وزیراعظم عمران خان کی بات سن کرخوشی مزید پڑھیں

“بھارت نے جب ایک متنازع علاقے پر قبضے کی کوشش کی تو چین سامنے آیا”

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے جب ایک متنازع علاقے پر قبضے کی کوشش  کی تو چین سامنے آیا۔ چین کے دورے کے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں کمی کے بعد میرا پہلا دورہ چین ہے اور مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ: امید ہے باقی صوبے بھی  کے پی کے کی تقلید کریں گے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امید ہے اب باقی صوبے بھی  خیبر پختونخوا کی تقلید کریں گے۔ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے بعد صحت انصاف کارڈ مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی میں نیا موڑ آگیا

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی  کے معاملے میں نیا موڑ آ گیا، واردات میں استعمال ہونے والے اسلحہ سعدنصیر نامی شخص  کے نام نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز قبل گزری کی رہائشی لیڈی ڈاکٹر ماہا نے گھر میں مبینہ طور پر خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا، مزید پڑھیں

محرم الحرام میں ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے 9 ، 10 محرم الحرام کے موقع پرلاہور سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر لاہور سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

‘حکومت نوازشریف کو اشتہاری قراردینےکیلیے عدالت جائے گی’

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کو اشتہاری قراردینےاور وطن واپس لانے کیلئے عدالت جائے گی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب سے ہمارے تعلقات میں کوئی کمی نہیں آئی، سعودی عرب سے برادرانہ  اور مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کو نیب نے طلب کرلیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی 19 گریڈکے آفیسر ضیاء الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضیا الرحمان بھی نیب کے راڈار پر آگئے، نیب خیبرپختونخوا نے ضیاء الرحمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 اگست کو طلب کر لیا۔ ضیاء الرحمان پر آمدن سے زائد مزید پڑھیں

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات میں ہو گا۔ تفصیلات ے مطابق محرم الحرام کا مزید پڑھیں