کراچی : کل سے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 اور 22 اگست کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ معتدل اور تیز بارشیں متوقع ہیں۔ مزید تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے حوالے مزید پڑھیں

کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل کراچی کے چھ اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی، ملیر اور ضلع کورنگی تھے۔ کیماڑی ضلع میں سائٹ، بلدیہ، بندرگاہ اور ماڑی پور کے علاقے شامل ہوں گے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کو تقسیم کرکے یہ مزید پڑھیں

محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کے تعین کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نمازِعصر دفتر محکمہ موسمیات میں ہو گا۔ تفصیلات ے مطابق محرم الحرام کا مزید پڑھیں

کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ساتواں ضلع بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے قبل کراچی کے چھ اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی، ملیر اور ضلع کورنگی تھے۔ کیماڑی ضلع میں سائٹ، بلدیہ، بندرگاہ اور ماڑی پور کے علاقے شامل ہوں گے۔ کراچی کے ضلع جنوبی کو تقسیم کرکے یہ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کےرہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان نیشنل پارٹی جان بلیدی کے مطابق میرحاصل بزنجو وفاقی وزیر بھِی رہے ہیں اور وہ گذشتہ کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق جان بلیدی نے بتایا کہ حاصل خان بزنجو مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں یومیہ اموات میں کمی، 24 گھنٹوں میں 8 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے 8 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار 958 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس: عدالت نے نوازشریف کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے نوازشریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق وزیراعظم کے وکیل مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرسکتا، اسے تسلیم کرنے کے لیے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا کیوں کہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی: ابو ظہبی سے آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی ہوگئی جس پر طیارے کو ہنگامی طور پر جناح ایئرپورٹ پر اتارا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 218 کا ہائیڈرولک سسٹم خراب مزید پڑھیں