مراد علی شاہ کی اسد عمر سے ملاقات، وفاق اور سندھ کا رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان رابطہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جھٹکے شدید نہیں تھے تاہم لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں دکانوں مزید پڑھیں

کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کراچی کے علاقے گذری میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں  نائن ایم ایم استعمال کی گئی،چیمبر میں مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد افسران کو نوٹس جاری

ناقص کارکردگی پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد افسران کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پرپولیس کی کارکردگی سےمتعلق جانچ پڑتال کاآغاز کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخواکے 6 پولیس افسران کوناقص کارکردگی پراظہاروجوہ کانوٹس جاری کیا گیا ہے  جب کہ پنجاب کے 3 ڈی پی اوزکواظہاروجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینیٹ: سراج الحق نے ن لیگ اور پی پی کے کردار پر اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سینیٹ میں قانون سازی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کردار پر اعتراضات اٹھا دیے۔ سینیٹر سراج الحق نے پارلیمانی رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینا قابل افسوس ہے، 2020 میں ایک مزید پڑھیں

‘پائلٹ لائسنس؛ وفاقی وزیر کے بیان سے پاکستان کو نقصان پہنچا’

لاہور ہائیکورٹ نے مزید 2 پائلٹس کےلائسنس معطلی کی کارروائی روکنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ وفاقی وزیرکوبیان دینے کی کیاضرورت تھی؟ وفاقی وزیرکےبیان سےپاکستان کودنیابھرمیں نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت  کرتے ہوئے سول ایوی ایشن کوپائلٹ محمدعامر اورمحسن علی کیخلاف مزید پڑھیں

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ محرم الحرام 1442ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بعد نماز عصر مزید پڑھیں

پارک لین کیس؛ آصف زرداری کیخلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائر

راولپنڈی: پارک لین کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ضمنی ریفرنس میں جعلی دستاویزات پرقرض لینے کے شواہد شامل مزید پڑھیں

اپوزیشن نے حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو بدترین قرار دیدیا

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے تحریک انصاف حکومت کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو بدترین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا دو سالہ دور بلا مزید پڑھیں

سندھ کے شہر عمر کوٹ کا نوجوان کتے کے کاٹے سے جاں بحق

 کراچی: ریبیز کے مرض میں مبتلا 24 سالہ نوجوان جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق 24 سالہ طالب حسین عمر کوٹ کا رہائشی تھا جسے گزشتہ روز جناح اسپتال لایا گیا تھا۔ اسے 25 دن قبل آوارہ کتے نے ہاتھ پر کاٹا تھا اور کتے کے مزید پڑھیں