شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ، زمین پر قبضے کے الزام میں جواب طلب

 لاہور: عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے جاتی امراء میں 4 ہزار ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضے کے الزام میں جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور کی سینیئر سول جج فوزیہ سائرہ نے شریف فیملی کے خلاف جاتی امراء میں 4 ہزار ایکڑ اراضی پر غیر مزید پڑھیں

نوشہرہ میں چھ سالہ بچی کوتشدد کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

 پشاور: نوشہرہ میں چھ سالہ معصوم بچی سیما کوتشدد کرکے قتل کرنے والا درندہ صفت سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ نجم الحسنین نے پولیس لائن نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ چھ سالہ معصوم سیما پندرہ اگست کو دوپہر گھر سے مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،دوموٹرسائیکلوں اور گدھا گاڑی میں ٹکر ،ایک شخص جاں بحق

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) مدیجی کے قریب دو موٹرسائیکلوں اور گدھا گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار مدیجی کے رہائشی 50 سالا فیاض حسین پنہور اور ان کی اہلیہ شمع خاتون شدید زخمی ہوئے جنہیں آس پاس کے لوگوں نے تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں زخموں مزید پڑھیں

میر پور خاص:جوڈیشل مجسٹریٹ کا سیٹلائٹ تھانے پر چھاپا ، 2 بھائی بازیاب

  میرپورخاص(نمائندہ جسارت)جوڈیشل مجسٹریٹ کا سیٹلائٹ ٹائون پولیس اسٹیشن پر چھاپا غیر قانونی طور پر حراست میں رکھے جانے والے دو بھائیوں کو بازیاب کروالیا ،ایس ایچ او کوآج عدالت میں طلب کرلیا ، پولیس نے دونوں بھائیوں کو اپنی دو بہنوں کو 11 سال حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر کے امت مسلمہ سے غداری کی ہے ، سینیٹر مشتاق خان

  پشاور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر تمام ملک کی طرح خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں یو اے ای کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر قیادت بھرپور یوم احتجاج منایا گیا اور تحفظ فلسطین ریلیاں مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان ، سندھی شاگرد تحریک کا میرٹ کی دھجیاں اڑانے کیخلاف احتجاج

  ٹنڈومحمد خان (نمائندہ جسارت)سندھی شاگرد تحریک کا سندھ میں میرٹ کی دھجیاں اڑانے ، فیسوں میں عدم کٹوتی و شاگردوں کے استحصال کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، سخت نعرے بازی ، سندھ کی یونیورسٹیوں میں شاگردوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے ، صوبائی حکومت نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بھٹ شاہ، ریونیو آفس میں غیر متعلقہ افراد سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے لگے

  بھٹ شاہ(نمائندہ جسارت)بھٹ شاہ ریونیو آفس میں غیر متعلقہ افراد سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے لگے سیل سرٹیفکیٹ کھاتے کی تبدیلی نقل کاپی داخلہ رکھنے کے لیے بھاری رشوت طلب کرنے بھی سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق بھٹ شاہ ریونیو آفس میں غیر متعلقہ افراد سرکاری ریکارڈ میں ہیرا پھیری کرنے لگے ریونیو مزید پڑھیں

ملک میں کورونا اموات میں مسلسل کمی،صحتیاب افراد کی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 214 جبکہ 6,175 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 26 ہزار 182 ، پنجاب میں 95,447 ،بلوچستان میں 12,295 خیبرپختونخواہ 35,215، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

وزیراعظم نے معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری سنادی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 1 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں حیران کن طور پر اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جولائی 2020 میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب مزید پڑھیں

سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کی تیاری

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کے ساتھ صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ سندھ کے وزیرتعلیم سعیدغنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبہ بھرمیں تعلیمی نصاب اوردیگر امورکا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں