سنہرا پوائنٹ اور سینڈزپٹ پر 5 افراد ڈوب گئے، دو کو بچالیا گیا

 کراچی: سنہرا پوائنٹ اور سینڈزپٹ پر بہن بھائی سمیت 5 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 افراد کو بچالیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق لاک ڈؤان میں نرمی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے ہاکس بے کا رخ کرلیا۔ کورنگی کے رہائشی قمر احمد اپنی فیملی کے ہمراہ پکنگ منانے کے لیے سنہرا بیچ پر مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت اوورسیز نے پاکستانی کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینکوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور وزیر اعظم کے معاونِ مزید پڑھیں

کراچی کی بہتری کے لیے پی ٹی آئی، پی پی اور متحدہ کے درمیان اتحاد، کمیٹی تشکیل

کراچی: کراچی کی ترقی کے لیے تین بڑی سیاسی جماعتوں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتحاد ہوگیا جب کہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی، سندھ حکومت نے اس بات کی تصدیق کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے بڑھتے ہوئے مسائل کو حل کرنے کے لیے کراچی میں مزید پڑھیں

آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی

 اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے، کشیدگی کے پیش نظر عدالت کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ آصف زرداری کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے ہمسائے کے گھر میں چوری کی واردات

 لاہور:  وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک کی رہائش گاہ کے ہمسائیوں کے گھر ڈیڑھ کروڑ کے قریب مالیت کی چوری کی واردات ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک میں وزیر اعظم کے گھر کے ہمسائے کے ہاں چوری کی واردات میں نامعلوم چور اویس مجید نامی شہری کے گھر سے سے 1 کروڑ مزید پڑھیں

بیت المقدس سے دستبردار ہوئے تو کشمیر بھی دینا پڑ جائے گا، سراج الحق

 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معائدے کو مسترد کرتے ہوئے یو اے ای سے اس معائدے کو ختم کرنے کی اپیل کے ساتھ اسرائیل کے خلاف جہاد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کی قیادت میں لیاقت باغ فوارہ چوک مزید پڑھیں

یوم آزادی کی تقریبات میں گوادر کے عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا‘ عاصم باجوہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گوادر میں یوم آزادی کی تقریبات میں عوام کا جوش وخروش دیدنی تھا۔ اپنے ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ یوم آزادی پر گوادر میں قائد اعظم اوردیگر قائدین کے پورٹریٹس لگائے گئے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک سے گوادر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حکمت عملی سے 2344ارب روپے بچا ئے‘شبلی فراز

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے2 سال میں عوام کے 2344ارب روپے اپنی حکمت عملی سے بچا ئے ہیں ، یہ رقم پاکستان کے3سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ٹوئٹر بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاک چین تعاون سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا‘ پاکستانی سفیر معین الحق

اسلام آباد (اے پی پی) چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ہائیڈرو منصوبوں میں پاک چین تعاون پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغدے گا۔ پاکستانی سفیر نے پاک چین منصوبوں کو قرضوں کے جال سے تشبیہ دینے سے متعلق نظریات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک مزید پڑھیں

شہریوں کا تحفظ رولز2020 ء چیلنج : جسٹس اطہر آج سماعت کرینگے

اسلام آباد (آن لائن) شہریوں کے تحفظ سے متعلق رولز2020ء کو کالعدم قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست کی سماعت آج (پیر کو) چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کریں گے۔ شہری اسد بیگ کی جانب سے اسامہ خاور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں