کراچی: شہرِ قائد میں ناقص منصوبہ بندی، نا اہلی اور کرپشن کے باعث مون سون بارشیں شہریوں کے لئے خوف کی علامت بن گئیں ہیں اور کراچی میں ہونے والی مون سون بارشوں نے شہر کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ مون سون کی برسات کے بعد شہر کی پہلے سے خستہ حال سڑکیں بارشوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی،عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا سے سی پیک خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ اپنی ٹوئٹ میں عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ
راولپنڈی: آٹے اور میدے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی بےپناہ اضافہ کردیا۔ نان بائیوں کی دونوں بڑی تنظیموں متحدہ اور آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے از خود قیمتیں بڑھائیں اور باقاعدہ نئی ریٹ لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں
فیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد قتل، ملزمان گرفتار
لاہور: پولیس نے دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش پر تین افراد کو قتل کردیا گیا، جب کہ پولیس کے مطابق قتل میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں
نوازشریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت واپس لایا جائے گا، شہزاد اکبر
لاہور: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور داخلہ امور شہزاد اکبر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت مشروط تھی اور 8 ہفتوں کے لیے تھی، ضمانت میں مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش کے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ایکسپریسں نیوز کے مطابق موسلا دھار بارش کے بعد کے الیکٹرک کے 500 سے زائد قریب فیڈر ٹرپ کرجانے کے باعث شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کی تباہ کاریاں؛ کئی علاقوں کے مکین نقل مکانی پر مجبور
کراچی: جمعے کو ہونے والی تیز بارشوں کے باعث پھیلنے والی تباہی کے باعث مختلف علاقوں کے مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ ہفتے کو بھی شہر میں برسات کا سلسلہ جاری رہا۔ سرجانی ٹاؤں، یوسف گوٹھ رحیم گوٹھ، سیکٹر 4Bاور دیگر متاثرہ علاقوں کے مکین اپنے رشتہ داروں کے گھروں پر مزید پڑھیں
کراچی کے 3 بڑے نالوں پرتجاوزات ختم کرنے کا کام پیرسےشروع ہوجائےگا، اسدعمر
کراچی: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی کے 3 بڑے نالوں گجرنالہ، ملیر اور لیاری نالے پر تجاوزات ختم کرنے کا کام پیر سے شروع ہوجائے گا۔ ونتھلی میمن ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مزید پڑھیں
پہلے ہی کہا تھا نواز شریف بیمار نہیں ترس نہ کھایا جائے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ نواز شریف بیمار نہیں ان پر ترس نہ کھائیں۔ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی صحت کو لے کر اب ان کے مزید پڑھیں
چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے، عاصم باجوہ
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کے تسلسل پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی سفیر یاؤجِنگ کی سی پیک اتھارٹی آمد سے متعلق کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں ںے چینی مزید پڑھیں