جھڈو (نمائندہ جسارت) جھڈو کے وارڈ نمبر ایک اور دو میں کمبھار چوک پر نصب بجلی کا ٹرانسفارمر گزشتہ چار روز سے خراب پڑا ہے، شدید گرمی میں شہریوں کی زندگی عذاب بن گئی، علاقہ مکینوں کی جانب سے بار بار شکایات کرنے کے باوجود بھی حیسکو انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دادو، محکمہ بہبود آبادی میں کروڑوں روپے کی کرپشن
دادو (نمائدہ جسارت) دادو میں محکمہ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، محکمہ پاپولیشن میں آنے والے کروڑوں روپے کی ٹریژری سے لیکر منتخب نمائندوں اور ذمے دار محکموں تک بندربانٹ جاری، کروڑوں روپے کی ادویات اور تیل کی مد میں کرپشن کیے جارہے ہیں، ذرائع۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر رضا مزید پڑھیں