اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں انہون ںے پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کوتسلیم کرنے کے حوالے سے کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیرکے لیے آوازاٹھائی، وزیراعظم نے ہرجگہ مقبوضہ کشمیرپراپنا موقف پیش کیا۔ مقبوضہ کشمیرکودیکھنے کے مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال کئے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے تمام قانونی ذرائع استعمال میں لائے جائیں۔ ایکسپریس ن یوزکے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت مزید پڑھیں
کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والے کہہ رہے ہیں گھبرانا نہیں ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ادویات اسکینڈل میں ملوث وزیر پتہ نہیں کہاں ہے، یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، گزشتہ دو مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا میں پاک چین دوستی شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا
اسلام آباد: خیبر پختون خوا میں پاک چین دوستی شجر کاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 20 ہزار درخت لگائے جائیں گے. مشیر اطلاعات کامران بنگش اور چینی سفیر یاوجینگ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں دو پودے لگا کر پاک چین دوستی شہرکاری مہم کا آغاز کیا. تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی الوداعی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وڈیرہ ذہنیت کے حامل لوگ خود مختار بلدیاتی نظام نہیں چاہتے جس کے باعث کراچی کے شہری گزشتہ 4 سال سے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ میئر کراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفتر میں اپنی مزید پڑھیں
پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے
لاہور: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوھاٹ خیبر پختون خواہ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے توغ بالا کنواں نمبر 01 سے یومیہ 9 ایم ایم ایس سی ایف مزید پڑھیں
(ن) لیگ نے تمام اداروں کواپنے مفادات کیلئے کمزورکیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملکی نظام کی تباہی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، (ن) لیگ نے تمام اداروں کو اپنے مفادات کیلئے کمزورکیا۔ شہبازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنی اہلیت کا کوئی جواز پیش نہیں کرسکی، شہبازشریف مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا
کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عامر لیاقت نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ میری پٹیشن کو وزیراعظم مزید پڑھیں