اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مہذب معاشروں کی پہچان انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس سے متعلق سماعت مزید پڑھیں
لاڑکانہ: بارش کے باعث اسپتال میں پانی جمع ہے ،مریض کو ریڑی کے ذریعے منتقل کیا جارہاہے
مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 5روزکے اندر ڈومیسائل جاری کرنے کا حکم
سرینگر(اے پی پی) نریندر مودی کی سربراہی میں قائم بھارتیہ جنتاپارٹی کی فسطائی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طو رپر اپنے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ڈومسائل اسناد کی اجرائیگی کے عمل میں تیزی لائے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدات کی ہے کہ وہ درخواست دہندگان کوہفتے کے پانچ دفتری ایام میں مذکورہ سرٹیفکیٹ کی فراہمی مزید پڑھیں
پلوامہ حملہ: مولانا مسعود اظہر کیخلاف چارج شیٹ عدالت میں داخل
سری نگر (آن لائن) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر سمیت19 افراد کے خلاف چارج شیٹ خصوصی عدالت میں داخل کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ خود کش حملے کے18ماہ بعد 13 ہزار 5 سو صفحات کی چارج شیٹ فائل کی گئی ہے۔ اس چارج شیٹ مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر سجاول عوام کو وزیر اعلیٰ سے دور رکھنے میں کامیاب
سجاول (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے سجاول کے دورے سے عوام کو کوئی بھی فائدہ نہ ہوا، عوام اور صحافیوں کو ڈپٹی کمشنر سجاول محمد اسماعیل نے کہا کہ سید مراد علی شاہ ناگن سیم نالے کے دورے کے بعد ڈپٹی کمشنر آفس سجاول میں ایم پی ایز اور ایم این مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے یوم یاسیس پر ملک بھر میں اجتماعات
اسلام آباد/لاہور/ پشاور/ کوئٹہ( نمائندگان جسارت)مفسر قرآن ومفکر اسلام مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی سربراہی میں26اگست1941ء کوقائم ہونے والی جماعت اسلامی کا 80واں یوم تاسیس ملک بھرمیں منگل کو منایا گیا، ملک کے تمام بڑے شہروں میں اجتماعات ، سیمینارز و تقاریب کا اہتمام کیا گیا، جس سے جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین، صوبائی، ضلعی مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی عبدالرشید کے گھر پر فائرنگ
کراچی: لیاری سے منتخب جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نامعلوم ملزمان نے ہوائی فائرنگ کی یا پھر گھر پر کچھ نہیں کہہ سکتے تاہم گھر کے باہر سے گولیوں کے دو خول مزید پڑھیں
“ایم پی اے عبدالرشید کے گھر پر حملے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے”
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کے گھر پر حملے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کو بزدلانہ کارروائی قرار مزید پڑھیں
ڈاکٹر ماہا کے والد اور بہن کے اہم انکشافات
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں میں خود کشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کے والد اور بہن اہم بیانات سامنے آگئے۔ خودکشی کی مرتکب ڈاکٹر ماہا کے والد آصف علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مجھے میری چھوٹی بیٹی نے ماہا کی خودکشی کے بعد معاملات سے آگاہ کیا، جنید کی بہن مزید پڑھیں