‘کراچی کی صورتحال نے مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کردیا’

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال نے مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال نے ایک بار پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے مزید پڑھیں

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ، آبادی کا انخلا شروع

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد ملحقہ آبادی کا انخلا شروع کردیا گیا۔ واپڈا حکام کے مطابق حب ڈیم میں 8 فٹ سے زائد کی سطح تک پانی آنے کے بعد حب ڈیم  بھرگیا تاہم پانی کی سطح 339 فٹ تک پہنچ گئی جبکہ ڈیم سے ملحقہ آبادی کا انخلا مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک بھر سے نجی و سرکاری مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ملک میں فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 803 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 جبکہ 6,274 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 28 ہزار 877 ، پنجاب میں 96,540 ،بلوچستان میں 12,721 خیبرپختونخواہ 35,893، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

سندھ میں گورنرراج نافذکرانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر

سندھ میں گورنرراج نافذکرانے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔شاہجہاں خان نامی شہری کی طرف سے دائر درخواست میں وزیراعظم، وزیراعلی سندھ اور گورنرسندھ کو فریق بناتے ہوئے کہاگیاہےکہ صوبہ سندھ میں حالات دن بدن خراب ہوتے چلے جارہے ہیں اور عوام کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتاچلا جارہاہے ایسی صورتحال پر قابوپانے مزید پڑھیں

ناقص تعمیر، پانی کی عدم نکاسی، شاہراہیں اور سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 کراچی: کراچی میں بارشوں کے بعد شاہراہیں اورسڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں جب کہ سڑکوں پربڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ کراچی میں حالیہ مو ن سون کی با رشو ں کا سلسلہ جا ری ہے جس کی وجہ سے سڑکیں ادھڑ کر رہ گئی مزید پڑھیں

کراچی میں موسلا دھاربارش کا ایک اوراسپیل؛ سڑکیں اورشاہراہیں زیرآب

 کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھاربارش جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام جب کہ سڑکیں تالاب کا منظرپیش کررہی ہیں۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے جب کہ متعدد سڑکیں اورشاہراہیں ایک بار پھر تالاب کا منظر پیش کررہی مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ کیس؛ سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی جس میں عدالت نے سلمان مزید پڑھیں

نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز شریف  

 لاہور: صدر (ن) لیگ شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف  نے کہا کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی مزید پڑھیں

افغانستان کے مسئلے کا دیرپا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا دیرپا حل ’سیاسی حل‘ ہے جومذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ افغان امن عمل کو آگے بڑھانے کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات بہت سودمند رہی، افغانستان کے مسئلے کا دیرپا حل”سیاسی مزید پڑھیں