اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پہلی تجویز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے تناسب سے بھیجی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عوام نوازشریف کو نہ صرف واپس پاکستان بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں، مریم نواز
لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نوازشریف کو نہ صرف واپس پاکستان بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر بھیرہ میں عوامی استقبال کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستان مہمان نواز، یادیں لے کر جا رہی ہوں، گیبریلا کیووس
اسلام آباد: بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیووس نے کہاہے کہ پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی یادیں ساتھ لے کر جارہی ہوں۔ بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیووس نے کہاہے کہ پاکستان آ کر بڑی خوشی ہوئی، پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کی یادیں ساتھ لے کر جارہی ہوں، پاکستان میں سیاحت، سرمایہ مزید پڑھیں
کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کربلا کی طرح کشمیر کو معرکہ حق و باطل کی مثال بنادیا۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم عاشور پر پیغام میں کہا کہ آج مسلمان حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی کی یاد تازہ کررہے ہیں، جذبہ شبیریؓ ایمان و یقین، سچائی، اصول پسندی کی روایت مزید پڑھیں
خراب دودھ کا شربت پینے سے 43 افراد کی حالت غیر
کراچی: لائٹ ہاؤس کے قریب دودھ فروش کی مجرمانہ لاپروائی کے باعث 28 بچوں سمیت 43 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ آرام باغ تھانے کی حدود لائٹ ہاؤس گاڑی کھاتہ سائیکل مارکیٹ میں دودھ کا شربت پینے سے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جس میں نوعمر بچے اور بچیاں بھی شامل تھیں شب پینے سے ان مزید پڑھیں
دھابے جی میں مرکزی لائن پھٹ گئی، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل
دھابیجی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا اور 20پمپ بند ہونے سے کراچی کو پانی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہوگئی۔ واٹربورڈ کے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پر ہفتہ کی صبح ساڑھے8 بجے کے الیکٹرک کی جانب سے اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث 20پمپ مزید پڑھیں
جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جبری گمشدگیاں ظلم ہیں اور ظلم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ عاشور پر پیغام میں کہا کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسینؓ کی پیروی کرنی چاہیے، ظلم اور جھوٹ خواہ گھر مزید پڑھیں
امام حسینؓ کی قربانی سے رہنمائی لینا ناگزیر ہے ، صدر آزاد کشمیر
مظفرآباد (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ امام حسینؓ نے اپنی اور اپنے جان نثار ساتھیوں کی جانیں قربان کرکے حریت پسندی کی ایک روشن مثال تاریخ انسانیت میں چھوڑی ہے، اس مثال پر جس قدر بھی فخر کریں کم ہے، سیدالشہداء کی عظیم شہادت نے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی منزل جبر سے آزادی ہے‘ شاہ محمود قریشی
ملتان(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہمقبوضہ کشمیر کے عوام کی منزل جبر سے آزادی ہے،بھارت نے خوف کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر میں جبر جاری رکھا ہوا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی پر بھی قدغن ہے،انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینا ہوگا ۔ مزید پڑھیں
امام حسین ؓکی جدوجہد ظلم کے خلاف سینہ سپر ہونے کا پیغام ہے،عثمان بزدار
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں سیدالشہداء حضرت امام حسینؓ کی راہ حق میں لازوال قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔ واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا۔ حضرت امام حسینؓ نے حق کا علم بلند مزید پڑھیں