کراچی : مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں مون سون بارشوں کا 7واں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیزبرسات برسانے والا سسٹم کمزورپڑچکا ہے تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ دن بھرموسم ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہرکے بعد کہیں ہلکی کہیں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ‘کراچی ٹرانسفارمیشن پلان’ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ‘کراچی ٹرانسفارمیشن پلان’ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مسائل کے مستقل حل سے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کرسکتے، کراچی مزید پڑھیں

عوام نواز شریف کو نہ صرف وطن واپس بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں، مریم نواز

 لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نوازشریف کو نہ صرف واپس پاکستان بلکہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر بھیرہ میں عوامی استقبال کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبر پختون خوامیں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان؛ اربن فلڈنگ کا خدشہ

پشاورسمیت خیبر پختون خوامیں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ارو تیز بارشوں کے پیش نظر حساس اضلاع میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم کے مطابق تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، بارشوں کے باعث صوبے کے بعض مزید پڑھیں

27 اگست کو ڈیفنس کلفٹن میں 245 ملی میٹر بارش ہوئی، غیر سرکاری ویدر اسٹیشن

 کراچی: غیر سرکاری ویدر اسٹیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ 27 اگست کو ڈی ایچ اے اور کلفٹن میں 245 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ غیرسرکاری ویدر اسٹیشن کے مطابق 27 اگست کو شہر میں طوفانی بارشوں کے دوران ڈیفنس اور کلفٹن میں مسلسل ہیوی اسپیل ہوئے، جس کے دوران ان کے غیرسرکاری ویدر اسٹیشن پر مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نوازشریف، مریم اور صفدر کی اپیلوں پر سماعت منگل کو ہوگی

 اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت یکم ستمبر کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف خصوصی اپیلوں پر 22 ماہ کے بعد سماعت یکم ستمبر منگل کو ہوگی۔ خصوصی اپیلوں کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ کرے مزید پڑھیں

مودی کے درندوں نے کشمیر میں محرم کا جلوس بھی نہیں بخشا، شہریار آفریدی

 اسلام آباد: پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جانوروں پر بھی پیلٹ گنز کا استعمال جرم ہے لیکن بھارت نہتے کشمیریوں پر یہ اسلحہ استعمال کرکے انسانی حقوق کے محافظ اداروں کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ مودی کے مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ رقم وصولی کی مدت میں 15 روز کی توسیع

وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقم وصولی کی مدت میں 15 روز کی توسیع کردی، مستحقین اب اس پروگرام سے 15 ستمبر تک رقوم وصول کرسکیں گے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش مستحقین کی سہولت کے لیے ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گن کے استعمال کی مذمت

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر پیلیٹ گنوں سے فائرنگ اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پیلیٹ گنوں کے بے دریغ استعمال سے مبینہ طور پر درجنوں کشمیری شدید زخمی ہوئے، متعدد افراد کی آنکھوں پر زخم مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، تین جوان شہید

 راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی۔   آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے سبب سپاہی سلیم، صوبیدار ندیم اور لانس نائیک مزید پڑھیں