‘بابر بزدل کپتان ہیں’

انگلینڈ: پاکستان کی ٹیم نے مینچسٹر کے میدان پر کھیلے گئے دوسرے ٹی -20 میچ میں شکست کا سامنا کیا جس پر پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر شدید خفا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں 195 رنوں کا اسکور بنایا تاہم انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹ مزید پڑھیں

‘پوری امت مسلمہ میں بھارتی رویےپرشدیدغم وغصہ پایاجاتاہے’

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ظلم کی انتہاکردی، پوری امت مسلمہ میں بھارتی رویےپرشدیدغم وغصہ پایاجاتاہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ پہلےتوعزاداری کےجلوسوں کونکلنےکی اجازت نہیں دی گئی بعدمیں ان جلوسوں کےشرکاء کوتشددکانشانہ بنایاگیا۔ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ عیدکےموقع پرمقبوضہ کشمیرکی مساجدکوتالےلگوادیئےگئے،محرم مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ نے ایس او پیز کو حتمی شکل دیدی

کراچی: 15 ستمبر سے اسکولوں کو کھولنے کے لیئے محکمہ تعلیم نے ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی۔  ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق  محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت نے ایس او پیز تیار کر لیے ہیں،  جمعہ کو اسٹیرنگ کمیٹی ایس او پیز کو حتمی طور پر منظور کرے گی جس کے مزید پڑھیں

کراچی میں برسے بغیر ہی مون سون بارشوں کا سسٹم جنوبی پنجاب منتقل

کراچی:  متوقع بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سسٹم بارش برسائے بغیرجنوبی پنجاب کی جانب منتقل ہوگیا جس کے بعد شہر میں تیزبارشوں کا امکان نہیں رہا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق شہر میں ممکنہ بارشیں برسانے  والا مون سون سلسلہ شہر سے گزرکرجنوبی پنجاب کی جانب منتقل ہوچکا ہے۔ اب سسٹم کے تحت مزید پڑھیں

کراچی کا چھٹا مون سون سسٹم جنوبی پنجاب چلا گیا

 کراچی: شہر قائد میں متوقع بارشوں کا سبب بننے والاچھٹا مون سون سسٹم بارش برسائے بغیرجنوبی پنجاب کی جانب چلا گیا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق شہر میں ممکنہ بارشیں دینے والا مون سون سلسلہ شہر سے گذر کرجنوبی پنجاب کی جانب چلا گیا ہے، اب سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ تیزبارشوں کا مزید پڑھیں

ملیر ندی میں بہہ جانے والی موٹر سائیکلوں کو نکال لیا گیا

کراچی: ابراہیم حیدری پولیس کو 5 لاوارث موٹر سائیکل ملیں تھیں جس میں 4 مالکان لے جا چکے ہیں ۔ ایس ایچ او چوہدری شاہد ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں میں بہنے والی موٹر سائیکلوں کو ملیر ندی سے نکال لیا گیا ہے،  اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

یوم عاشور پر صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

 کراچی: پریڈی پولیس نے یوم عاشور کے موقع پر تبت سینٹر کے قریب صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ پریڈی پولیس نے یوم عاشور کے موقع پر تبت سینٹر کے قریب صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مزید پڑھیں

کراچی اولڈ سٹی ایریا کی 22 ہزار دکانوں میں برساتی پانی داخل، تاجروں کو کروڑوں کا نقصان

 کراچی: شہر میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے بعد اولڈ سٹی ٹریڈنگ ایریا میں برساتی پانی رکے رہنے کے باعث علاقے کی 60 سے زائد مارکیٹوں کی 22 ہزار سے زائد دکانوں میں پانی داخل ہوگیا اور تاجروں کے کروڑوں روپے تباہ ہوگئے۔ پیرکو مارکیٹس کھلتے ہی دکان دار اپنی مدد آپ کے تحت اپنی اپنی دکانوں مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع

وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 دن کی توسیع کے بعد مستحق مزید پڑھیں