کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

 اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اپیل کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی جب کہ  بھارت کی طرف سے اس معاملے  پرابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے.  ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادو کے لیے وکیل مقررکرنے کی حکومتی درخواست کیس پرمیڈیا رپورٹنگ سے متعلق پیمرا نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ  بلوچستان جام کمال نے چمن پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات  کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان کا30جولائی کو چمن میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور ہندوستان ایک پیج پر ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق حکومتی اقدامات اور ترجمانوں کو مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد: کراچی میں جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر نیپرا نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک نے جون اور جولائی میں بہت زیادہ لوڈشیڈنگ کرکے اپنے لائسنس مزید پڑھیں

کراچی : 3 دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

کراچی: شہر میں 3 دھماکوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک دھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب ہوا جہاں ٹینکر کا ٹائر تبدیل کرنے میں استعمال کیے جانے والے ایکسٹینشن پائپ میں موجود بارود ہتھوڑے کی ضرب لگتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا سندھ میں ایک لاکھ راشن بیگ دینے کا اعلان

کراچی: گورنر پنجاب سندھ کے بارش متاثرین کی مدد کیلئے کراچی پہنچ گئے، انہوں نے سندھ میں بارش سے متاثرہ اضلاع میں ایک لاکھ راشن بیگ اور 10 ہزار گھرانوں کو بلاسود قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے مزید پڑھیں

زرداری شہباز ملاقات؛ نیب کیخلاف مل کر مزاحمت کرنے کا فیصلہ

کراچی: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زردار سے ملاقات کی ہے جسں میں دونوں رہنماؤں نے نیب کی کارروائیوں کے خلاف مل کر مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج شام طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے پر بریفنگ ہوگی، نوازشریف کی وطن مزید پڑھیں

کے۔الیکٹرک کی بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

کے۔الیکٹرک نے بجلی کا بل جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق 25 اگست سے 3 ستمبر تک واجب الادا بل 4 ستمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ ترجمان کے۔الیکٹرک کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کا قدم اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم جمعہ کو کراچی پہنچیں گے، شہر کیلئے بڑے پیکج کا اعلان متوقع

وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے جہاں ان کی جانب سے شہر کے لیے بڑے پیکج کا اعلان متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو کراچی میں غیر معمولی مون سون کے حوالے سے مزید پڑھیں