سندھ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی 4 سالہ مدت ختم

 کراچی: سندھ میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی 4 سالہ مدت 30 اگست کی شب ختم ہوگئی، سندھ حکومت سینئر بیورو کریٹس کو بطور ایڈمنسٹریٹر لگانے کی خواہاں ہے جس کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کی جگہ ایڈمنسٹریٹرز کے انتخاب میں مشکلات کی شکار ہے، سندھ حکومت سینئر  بیورو کریٹس کو مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 636 جبکہ 6,288 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 29 ہزار 268 ، پنجاب میں 96,741 ،بلوچستان میں 12,842 خیبرپختونخواہ 36,017، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ نے وزیر اعظم، وزیر قانون اور مشیر احتساب کا ٹیکس ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز کی اہلی نے ایف بی آر سے وزیراعظم عمران خان، وزیر قانون فروغ نسیم اور مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سمیت دیگر افراد کے ٹیکس ریکارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے ایف بی مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ نواسہ رسول ؐحضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لیے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں فورسز کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا سمندری طوفان سے متاثرہ امریکی ریاستوں کا دورہ

ویب ڈیسک —  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کی ریاستوں ٹیکساس اور لوزیانا کے سمندری طوفان سے متاثرہ ساحلی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ سمندری طوفان ‘لورا’ کے باعث کئی افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جب کہ ان علاقوں میں حکام بجلی اور پانی کی بحالی کے کام کر رہے ہیں۔ شدید گرمی مزید پڑھیں

گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیو میٹرک منصوبہ تیار

راولپنڈی: محکمہ ریونیو پنجاب نے اپنے انقلابی اقدام سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کرپشن اور رشوت سے پاک گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیومیٹرک منصوبہ تیار کر لیا۔ محکمہ ریونیو پنجاب کے بائیومیٹرک اور جدید پراجیکٹ سے شہری، مالکان اراضی پراپرٹی رجسٹریشن (رجسٹرار) دفاتر جائے بغیر پراپرٹی کی خرید و فروخت گھر بیٹھے  مزید پڑھیں

موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے

کراچی: انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا تاہم موسم کے تیور گرین شرٹس کی بے چینی بڑھانے لگے۔ انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں خالی ہاتھ رہنے والی پاکستانی ٹیم ٹور کے دوسرے اور آخری حصے میں فتح کی متلاشی ہے مگر موسم بے چینی بڑھانے پر مزید پڑھیں

اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں، شہباز شریف

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض لوگوں کے مقابلے میں قربانی دینے والے سرخرو رہتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم عاشور پر حضرت امام حسینؓ، اہل بیت اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خاتم الانبیاء ﷺ کے مزید پڑھیں