پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھاجس میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ نے دین اسلام کی سربلندی کیلیے لازوال اوربے مثال قربانی پیش کی جوہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ کربلا کا واقعہ ہمیں اپنے مشن سے محبت، ایثار، قربانی، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کربلا کا واقعہ ہمیں باور کرواتا ہے کہ قربانی کو راہ خدا میں نچھاور کردینا ہی عزیمت اور کامیابی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جذبہ شبیری ؓمسلمانوں کے ایمان و یقین، سچائی اور اصول پسندی کی روایت کو جلا بخشتا ہے، اسکی نظیر تاریخ انسانی میں مشکل سے ہی ملتی ہے، حکومت کے بروقت اقدامات اور قوم کے بھر پور تعاون سے کرونا وباء کے پھیلاw پر کافی حد تک مزید پڑھیں
کراچی: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں اتوار سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں اتوار اور منگل کو موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ نئے اسپیل میں میرپورخاص، تھر پارکر مزید پڑھیں
شہادت امام حسین ؓظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور ایثاروقربانی کا استعارہ ہے، صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہشہادت امام حسین ؓدر حقیقت حق کی فتح، ظالم و جابر کے سامنے ڈٹ جانے اور ایثار و قربانی کا استعارہ ہے،عدل و انصاف کے فروغ، اسلامی روایات کی پاسداری اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے مفید ہو گا،باہمی نفاق، فرقہ واریت اور مذہبی مزید پڑھیں
ملک بھرمیں آج یوم عاشورہ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج یوم عاشورہ مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں شہر شہر جلوس برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ تمام شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں مزید پڑھیں
ن لیگ کے صدر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی
سوات: مالم جبہ میں ن لیگ کے صدر امیر مقام کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مالم جبہ میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام کی رہائش گاہ میں تیسری منزل پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امیر مقام کی رہائش گاہ میں مہمان مزید پڑھیں
راولپنڈی میں دریا کی زمین پر قبضہ ختم کروانے کے لیے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے دریائے سواں میں طغیانی اور ملحقہ علاقوں، آ بادیوں میں سیلابی پانی داخل ہونے کے باعث شہریوں کے بھاری مالی نقصان کی بنیاد پر ’’پنجاب ریور (دریا)ایکٹ‘‘ کے تحت کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر دفتر میں منعقدہ اجلاس میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دریائے سواں کے مزید پڑھیں
بدین :ایل بی او ڈی سیم نالے میں دوبارہ شگاف ،فصلیں تباہ
بدین(نمائندہ جسارت) چار روز قبل سیم نالے ایل بی او ڈی کی آر ڈی 228 کے مقام پربند کیا گیا شگاف دوبارہ ٹوٹ گیا، پنگریو، سمن سرکار اور نوکوٹ زیر آب، زمینی رابطہ منقطع، ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق 4روز قبل نکاسی آب کے سب سے بڑے منصوبے لیف بینک آؤٹ فال مزید پڑھیں
حیدرآباد: الخدمت کے ضلعی امیر حافظ طاہر مجید، صدر ڈاکٹر سیف الرحمن ودیگر بارش سے متاثرہ علاقوںمیں کھانا و پانی تقسیم کررہے ہیں
کراچی میں آج سے پیر تک مزید تیز بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ مون سون کے نئے سسٹم کے باعث آج سے پیر تک تیز بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز شہر قائد میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگا مزید پڑھیں