دھابیجی(نمائندہ جسارت)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ایک مرتبہ پھر بجلی کے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں 72 انچ کی پائپ لائن دوبارہ پھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز شدید بارش کے دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی آنکھ مچولی سے کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی 72 انچ کی لائن نمبر5 ایک بار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لسبیلہ‘ انتظامیہ کی بروقت کارروائی نے زائرین کو ڈوبنے سے بچا لیا
لسبیلہ (نامہ نگار) درگاہ شاہ نورانی کے زائرین کی بس ویراب ندی کے سیلابی ریلے میں بہہ گئی تاہم انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے بروقت کارروائی کرکے زائرین کو ڈوبنے سے بچا لیا‘ زائرین درگاہ کی زیارت کرکے واپس آرہے تھے۔ لیویز فورس ذرائع کے مطابق زائرین کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے‘ ویراب ندی میں مزید پڑھیں
مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے بھارت میں کئی پاکستان بنیں گے، رشید ترابی
ہاڑی گہل(صباح نیوز) کنونیئر کل جماعتی کشمیررابطہ کونسل وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندرمودی کی انسانیت کش پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان کے اندر اور پاکستان بنے گے،کشمیرکی آزادی اور نظام عدل کا قیام ہمار امشن ہے،میرٹ کی بنیاد پر این ٹی ایس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے غریبو ںکے مزید پڑھیں
کراچی: آرمی چیف کا بڑا اعلان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کراچی کور کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں دھماکا،ایک بھارتی فوجی ہلاک،2 زخمی
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں ہونے والے بم دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں مٹی کے تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے پورا علاقہ لرز اْٹھا۔ دھماکے میں بھارتی فوج مزید پڑھیں
کراچی: پاک فوج و رینجرز کی 70 ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں پاک فوج اور رینجرز کی 70 ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے کراچی شہر کے مختلف حصے بری طرح متاثر ہوئے تاہم کراچی کے علاوہ کیرتھر کی پہاڑیوں مزید پڑھیں
پاکستان میں الیکٹرک بسیں کب چلیں گی؟ فواد چوہدری نے بتادیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‘پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کے لیے اسٹریجٹک الائنس آج ہوگا’۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک اور وعدے کی تکمیل کی طرف بڑا قدم، ڈائوو مزید پڑھیں
مون سون سیزن، کون سی ٹرین کتنی لیٹ؟ جانیے
کراچی: ملک بھر میں حالیہ مون سون سیزن میں شدید بارشوں کے باعث ٹرینوں کی آمد وروفت کا شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ میڈیا ررپورٹس کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بہت متاثر ہوا ہے، کراچی اور کوئٹہ سےآنیوالی ٹرینیں ایک سے 13 گھنٹے لیٹ ہوگئی ہے، کراچی سےآنیوالی شالیمارایکسپریس 13 گھنٹے مزید پڑھیں
کراچی : مون سون بارشوں کا 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی: شہر میں اگست کے مہینے کے دوران مون سون سسٹم کے تحت بارشوں کا سابقہ 89 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس بار 1931 کے بعد اگست کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ فیصل بیس پر رواں سال اگست میں 345 ملی میٹر مزید پڑھیں
صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ،عام تعطیل کا اعلان
کراچی : وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے شارع فیصل کاجائزہ لیتے ہوئے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مرادی علی شاہ نے چیف سیکریٹری کوتمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی جائیں،چھٹیوں پر مزید پڑھیں