وفاقی حکومت نے محرم کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یوم عاشور کی تعطیلات 29 اگست بروز ہفتہ اور 30 اگست بروز اتوار کو ہوں گی۔ خیال رہے کہ یوم عاشور مزید پڑھیں

شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)منعقد کرنے پر اتفاق ہوا،ملاقات میں شہباز شریف نے فضل الرحمن کے تحفظات دور کیے۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ محرم الحرام کے بعد رہبر کمیٹی کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

حکومت کا رویت ھلال کمیٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسر ن تشکیل کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اس حوالے سے قانون سازی کرنے کیلئے مسودہ بھی تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرکے اسے دوبارہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس کا مسودہ وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

نوازشریف کو پاکستان لانا کافی مشکل کام ہے، گورنر پنجاب

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو برطانیہ سے پاکستان لانا کافی مشکل کام ہے لیکن عدالت کرسکتی ہے۔ چیمبر آف کامرس میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ملکی معیشت کو سنبھالنے میں تاجر برادری کا بڑا ہاتھ ہے، تاجر برادری کی مدد کے بغیر خسارہ کم کرنا مزید پڑھیں

اپوزیشن ملک کو گرے لسٹ سے نکلنے نہیں دے رہی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر ملک کو گرے لسٹ سے نہیں نکلنے دے رہے ہیں،اپوزیشن معیشت کو تباہ کرکے ملک میں غربت بڑھانا چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششوں کو بھی مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں انہون ںے پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ مزید پڑھیں

کراچی : آج سے پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی ، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی: کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت کے ساتھ بارشیں مزید پڑھیں

سیکرٹری بلدیات سندھ روشن علی شیخ گرفتار

زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں سندھ ہائیکورٹ نےسیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ کی ضمانت مسترد کردی، نیب نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو روشن علی شیخ سمیت دیگر نامز ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس؛ سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ گرفتار

 کراچی: سرکاری زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب نے سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کو گرفتار کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی جانب سے اختیارات کے ناجائز استعمال کو تقویت مزید پڑھیں