کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں نیم فوجی دستے فرنٹیئر کور کے اہل کار کے ہاتھوں ایک طالب علم کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حیات بلوچ نامی طالب علم کو 13 اگست کو اس وقت مبینہ طور پر ایف سی اہل کار نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرینی طیارے کو دو میزائل لگے: ایران
ویب ڈیسک — ایران نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز میں تہران کے مضافات میں غلطی سے مار گرائے جانے والے یوکرینی مسافر طیارے کو 25 سیکنڈ کے وقفے سے دو میزائل لگے جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ ایران نے حادثے کے بعد طیارے کا بلیک باکس جولائی میں مزید پڑھیں
امریکہ مزید عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ صلح کرانے کے لیے سرگرم
ویب ڈیسک — امریکی انتطامیہ عرب ممالک اور اسرائیل میں امن قائم کرنے کی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے دو اعلی حکام کو اس ہفتے مشرق وسطی کے دو الگ الگ دوروں پر بھیجے گی۔ امریکی حکام کے ان دوروں کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حالیہ معاہدے کے مزید پڑھیں
تحریکِ انصاف کے جھوٹ اور کرپشن کی سزا عوام کاٹ رہے ہیں، ترجمان (ن) لیگ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے جھوٹ، کرپشن اور دھوکے کی سزا دو سال سےعوام کاٹ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے نواز شریف سے متعلق ٹوئٓٹ کے جواب میں ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ کرائے کے ترجمان نواز شریف کی مزید پڑھیں
کراچی کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کو جدید بنانے کے لیے 10 ارب ڈالر درکار ہیں۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں، کراچی میں کچرے کا نہ اٹھایا جانا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور کچرا مزید پڑھیں
شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم شیئر کردیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم کی دستاویزات شیئر کردیں۔ شبلی فراز نے قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مجوزہ مسودے کی نقل اپنی ٹوئٹ میں شیئر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
دادو میں سیلابی پانی ایک بار پھر آبادی میں داخل، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع
دادو: مون سون بارشوں کے باعث دادو کی تحصیل جوہی کے درجنوں دیہات ایک مرتبہ پھر پانی میں ڈوب گئے ہیں اور ان دیہات سے ملک کے دیگر حصوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ رواں ماہ کے اوائل میں مون سون بارشوں کے باعث ضلع دادو کے بارانی علاقے کاچھو میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے مزید پڑھیں
پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان مسترد
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے پاک چین وزرائے خارجہ ڈائیلاگ کے مشترکہ اعلامیہ پر بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان بلا جواز اور غیرذمہ دارانہ ہے لہذا بھارتی مزید پڑھیں
عمران خان کا ساتھ دیکر کراچی کیلیے کچھ حاصل نہیں کرسکے، میئر کراچی
کراچی: ’میں گھر میں زیر حراست تھا، تب ایک خط لکھ کر کھڑکی سے باہر پھینکا، باہر موجود ایک لڑکے نے اسے ’سپریم کورٹ‘ کورئیر کیا، جس پر جسٹس ناصر اسلم زاہد نے ’ایم کیو ایم‘ کے راہ نما اور آج کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی والدہ فیروزہ بیگم کی پیپلزپارٹی میں جبری شمولیت مزید پڑھیں
سبی کے قریب ٹریفک حادثے میں 10افراد جاں بحق، 15 زخمی
سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سبی شاہراہ پر ڈھاڈر کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد فوری طور پر مزید پڑھیں