کے-الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی، مختلف علاقوں کی بجلی معطل

کے-الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی سے کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق کے-الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی سے لیاری، کھارادار، نیو کراچی، بفرزون اور سرجانی ٹاؤن میں صبح 9 بجے سے بجلی بند ہے جب کہ فیڈرل مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد چار سے پانچ ہزار کر دی جائے گی: صدر ٹرمپ

اسلام آباد —  صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس سال نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کر کے چار سے پانچ ہزار تک کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے ایچ بی او ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے یہ بات ایسے موقع پر کی جب امریکی وزیرخارجہ پومپیو نے پیر کے مزید پڑھیں

دوسروں کو محفوظ رکھنے کے لیے گھر میں بھی ماسک پہنیں

واشنگٹن —  ایک ایسے موقع پر جب کہ امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا مسلسل پھیل رہی ہے، وائٹ ہاؤس میں عالمی وبا سے متعلق ٹاسک فورس نے ہدایت کی ہے کہ جن گھروں میں وبا کا آسانی سے ہدف بننے والے افراد موجود ہیں، وہاں لوگوں کو گھر کے اندر بھی ماسک پہننے چاہیئں۔ مزید پڑھیں

کرونا سے متاثرہ ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا —  عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا ماں بھی اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے۔ جینوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صحت کے ماہرین کو اس بارے میں تشویش ہے کہ کرونا وبا کی وجہ مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛پی آئی اے کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو1کروڑ فی مسافرادائیگی کااعلان

لاہور: پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ حادثہ لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق  پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ کے گاؤں خیسورہ میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں راہ گیر بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی حدود میں بچوں کو  گھریلو کاموں کے لیے ملازمت پر رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے مطابق بچوں کے گھریلو ملازمت (چائلڈ ڈومیسٹک لیبر) پر پابندی کی کابینہ سے منظوری کے بعد اس کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ چائلڈ ڈومیسٹک لیبر مزید پڑھیں

کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 5 اگست کو جو اقدام اٹھایا ہم اسے مسترد کرتے ہیں، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، مزید پڑھیں

سندھ مدرستہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے 3 نام وزیر اعلیٰ کو ارسال

 کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ابتدائی درسگاہ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے تقرر کے سلسلے میں انٹرویوز کے بعد تین موزوں امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ  تین امیدواروں میں سے کسی ایک امیدوار کا انتخاب بطور وائس چانسلر کریں گے، وائس چانسلر کے انتخاب مزید پڑھیں

کراچی؛ عمارت سے پھینکی گئی بچی معجزانہ طور پر محفوظ، والدہ زیر حراست

 کراچی: منظور کالونی میں عمارت کی دوسری منزل سے نومولود بچی کو پھینکنے والی خاتون اوراس کے والد کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظورکالونی سیکٹرآئی گلی نمبر2 میں مکان نمبر 202 کے قریب سے نومولود بچی تشویشناک حالت میں ملی بچی کوایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال روانہ کیا اورمزید مزید پڑھیں