اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کی رہائش گاہ کی مرمت پر رقم خرچ کرنے کی تردید

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی رہائش گاہ کی مرمت پر دو لاکھ 25ہزار ڈالر خرچ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں وزارت خارجہ نے ایسی کسی رقم کی منظوری نہیں دی۔ نیویارک میں 1920 سے تعمیر شدہ عمارت 1965 سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیا ۔چاروں وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزراء،اٹارنی جنرل آف پاکستان اور اعلیٰ حکام شرکت کریں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ اگست کے پہلے ہفتے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلا لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم مزید پڑھیں

فوج ،عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے،عدالت کا یوٹیوب بند کرنیکا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا اور پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔ بدھ کو عدالت عظمیٰ نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں لیا۔ جسٹس قاضی امین نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کے وارجاری،24 گھنٹوں کے دوران 1,763 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 191 جبکہ 5,709 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 15 ہزار 213 ، پنجاب میں 91,129 ،بلوچستان میں 11,517 خیبرپختونخواہ 32,753، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

ایٹمی اثاثے:پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ‏پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق عالمی ادارہ این ٹی آئی نیو کلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ذمہ دارترین ریاست کے ساتھ ساتھ ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

” کیا بھارت آزاد اورغیرجانبدار صحافیوں کو مقبوضہ کشمیرلے جائے گا ”

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کیا بھارت آزاد اورغیر جانبدار صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے جائے گا؟ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی میڈیا کے ایل اوسی کے دورے کے حوالے سے کہا ہے کہ غیرملکی میڈیا کے نمائندوں کاایل اوسی دورہ بہت اہم تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو فوری سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو فوری سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت  نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ اور سی ڈی اے کے ذریعے نیوی کلب کو سیل کرائیں جب کہ چیئرمین سی ڈی اے اور سی ڈی اے بورڈ ممبران حلف نامے جمع مزید پڑھیں

کورونا، ویکسین اور قومی تقاضے

کورونا وائرس کی ویکسین کے اسی سال کے اختتام پر تیار ہونے اور مارکیٹ کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، چین کی تیار کردہ ویکسین برازیل میں آزمائش کے لیے پیش کی گئی ہے اور صحت ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹرائل کے دوران اسے محفوظ اور موثر قرار دیا جارہا ہے، اب مزید پڑھیں