کراچی (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مارکیٹ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، ڈویژنل کمشنرز اور ڈی آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ وہ دوسرے ممالک کو گندم کی اسمگلنگ روکنے کیلیے سرحدوں کو سیل کردیں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی آپریشن شروع کریں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی وی لائسنس فیس میں اضافہ مئوخر ۔ کار کردگی نہ دکھائی تو حشر ن لیگ اور پی پی جیسا ہوگا ، وزیر اعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی کابینہ نے پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) کی ماہانہ لائسنس فیس میں اضافے کا معاملہ مؤخر کر دیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورت حال سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس مزید پڑھیں
لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ختم کرنا پڑیگا ، چیف جسٹس
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میںریمارکس دیے ہیں کہ لگتا ہے این ڈی ایم اے ہی کو ختم کرنا پڑے گا۔منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس مزید پڑھیں
کورونا سے مزید40 افراد جاں بحق ،ایک ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ
اسلام آباد( آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5639 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 66 ہزار 96 افراد متاثر ہیں۔ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ آٹھ ہزار 30 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد رفیق محوگفتگو ہیں
حیدرآباد: ایوان صنعت و تجارت میں یوم الحاق کشمیر کے حوالے سے لگائے گئے پینافلیکس پر شہری دستخط کررہے ہیں
وفاقی حکومت کا بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معدنی ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر معدنی ذخائر تلاش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بلوچستان منرل ایکسپلوریشن کمپنی لمیٹڈ قائم کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ کمپنی وفاق کے تعاون سے قائم کی جائے گی، کمپنی کے قیام کے لیے ای سی سی کی جانب سے منظوری دیئے جانے مزید پڑھیں
سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے مزید 176 نئے کیسزسامنے آگئے
کراچی: سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے مزید 176 نئے کیسز سامنے آگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دوروزکے دوران محکمہ سندھ پولیس میں کورونا وائرس کے176 نئے کیسز سامنے آئے اب تک 2843 کے قریب افسران اورجوان کوروناوائرس سے متاثرہوچکے ہیں۔ کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 16 پولیس افسران، جوان شہید مزید پڑھیں
پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کور کمانڈر کانفرنس میں ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر مزید پڑھیں
پاکستان میں بیگوایپ بند؛ ’ٹک ٹاک‘ کوحتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: عوامی شکایات پرپی ٹی اے نے ٹک ٹاک کوحتمی نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بیگوایپلیکیشن کوبند کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی اے کوسوشل میڈیا ایپس بالخصوص ٹک ٹاک اوربیگوپر فحش اورغیراخلاقی مواد اوران کے معاشرے اور نوجوان مزید پڑھیں