نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیز رفتارمسافر کوچ ٹرالر کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں الٹ گئی ،جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر مانسہرہ سے کراچی آنے والی مسافر بس قاضی احمد بائی پاس چوک پر ٹرالر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ نے مزید دو فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا
کراچی: لانڈھی پروسیسنگ ژون میں گتے کی فیکٹری میں ہونے والی آگ بے قابو ہوگئی ہے اور اس نے مزید دو فیکٹریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فائر بریگیڈ حکام نے آگ کوتیسرے درجے کا قرار دے دیا ہے،اورصورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئےشہر بھر کے تمام فائر ٹینڈرز کو جائے مزید پڑھیں
مساوی مواقع کے لیے، گتریس کا نئے عالمگیر عمرانی معاہدے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر سب کے لیے مساوی مواقع پیدا کرنے کے لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایک نیا عمرانی معاہدہ طے کیا جائے۔ انھوں نے یہ بات نسلی عصبیت کے خلاف جدوجہد کرنے والی قدآور شخصیت نیلسن منڈیلا کی سالگرہ کے مزید پڑھیں
بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد دس لاکھ سے متجاوز
واشنگٹن ڈی سی — بھارت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ علاقے بھی لپیٹ میں آ گئے ہیں جو اب تک نسبتاً محفوظ خیال کیے جا رہے تھے۔ ماہرین نے انتباہ کیا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ دوبارہ لاک ڈاون کرنا پڑے۔ تاہم، مزید پڑھیں
یونان کی آیا صوفیہ کی مسجد میں تبدیلی کے خلاف مہم
ویب ڈیسک — ترکی کی جانب سے ایک تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھی ہے۔ لیکن، اس واقعہ نے غالباً سب سے زیادہ یونان کو متاثر کیا ہے اور ایتھنز کی حکومت ترکی پر پابندیاں لگوانے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر مزید پڑھیں
ترکی: کشتی ڈوبنے سے 54 تارکین وطن ہلاک
ویب ڈیسک — ترکی کے مشرقی علاقے میں واقع وان جھیل میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں اب تک 54 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کشتی میں تارکین وطن سوار تھے۔ مشرقی ترکی کے گورنر نے ہفتے کے دن بتایا کہ تین ہفتے قبل غرقاب ہونے والی کشتی میں ڈوبنے والے مزید پڑھیں
کانگو میں مسلح گروہوں میں جھڑپیں، 43 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — کانگو کے جنوبی کیوو صوبے میں مسلح دیہاتیوں کے گروہوں کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں میں کم ازکم 43 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے۔ ایسوسی ائیڈ پریس کی ایک رپورٹ میں مقامی افراد کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے چھ معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثہ جات کی تفصیل جاری
اسلام آباد — پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی اور6 مشیروں کےاثاثوں اور شہریت کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق، وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں سے چھ دوہری شہریت کےحامل ہیں۔ کوئی بھی مشیر غیرملکی شہریت کا حامل نہیں۔ پاکستان کے قانون کے مطابق، کوئی بھی رکن اسمبلی اور مزید پڑھیں
چین: بارش اور سیلاب سے کئی علاقوں سے نقل مکانی
مزید لوڈ کریں
کالعدم لشکرِ طیبہ کے دو ارکان کو 15، 15 سال قید کی سزا
لاہور — لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر تین نے دو مختلف مقدمات میں کالعدم جماعت لشکرِ طیبہ کے دو ارکان لقمان شاہ اور مسعود الرحمٰن کو 15، 15 سال قید اور فی کس ایک، ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں۔ ملزمان پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے اور مزید پڑھیں