ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ملک کے مختلف علاقوں مردان،شانگلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ آنے کی صورت میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
کراچی میں شہید ملت روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شہید ملت روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں خاتون سیمت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزید پڑھیں
ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئےلڑتے رہیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئےلڑتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، آج کے دن کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظورکی تھی۔ انہوں مزید پڑھیں
دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں
مظفرآباد:دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے نظریاتی طور پر پاکستان سے رشتہ جوڑ لیا اور الحاق کا فیصلہ کیا، تاریخی قرارداد میں ریاست جموں وکشمیر نے پاکستان کے ساتھ مذہبی، جغرافیائی، ثقافتی اور معاشی رشتوں کے تناظر میں الحاق پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہم مزید پڑھیں
90کی دہائی سے ہی پاکستان کی معیشت کمزور ہو رہی ہے : وزیراعظم
عمران خان عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل فیصلے کرنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چلاس میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب قومیں آگے کا سوچتی ہیں تو ترقی کرتی ہیں، جو قومیں مشکل فیصلے سے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں نیب انکوائری میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف آمدن سے زائد مزید پڑھیں
عامر لیاقت نے استعفیٰ دینے کا اشارہ دے دیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ’میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں، اپنے لوگوں کو بجلی فراہم مزید پڑھیں
احساس کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 ارب مزید پڑھیں
قوم عیدالاضحیٰ سادگی سے منائے ، وزیر اعظم کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں ہے جہاں کورونا کیسز کی تعداد کم مزید پڑھیں
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ ہم نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کر مزید پڑھیں