وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ پھر مؤخر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف انکوائری کا حکم
چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک پر الزام ہے کہ اس نے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے ساتھ اربوں روپے کی اووربلنگ کی۔ اعلامیے مزید پڑھیں
ادارہ نور حق میں کے الیکٹرک مرکزی شکایتی سیل کا افتتاح
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں کے الیکٹرک مرکزی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کل سے شہر بھر میں احتجاج شروع ہوگا، حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف نہیں مل رہا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کر دی
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق جائز مطالبات متعلقہ حکام تک پہنچانے کی یقین دہانی کے بعد آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کر دی۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسویشن نے پٹرولیم ڈویژن کے رابطے کے بعد ہڑتال ملتوی کی ہے۔ ترجمان کے مطابق 20 جولائی،کو آئل ٹینکرز ایسویشن کا وفد مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو اضافی گیس فراہم کی جا رہی ہے ، عمر ایوب
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی طلب 34سو میگاواٹ ہے، فروری 2022 تک کراچی میں لوڈشیڈنگ کا معاملہ حل کر لیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں توانائی کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے وقفہ سوالات میں ایوان کو بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں
کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلفٹن، ضیاءالدین احمد روڈ، تین تلوار، دو تلوار، باتھ آئی لینڈ، عبداللّٰہ ہارون روڈ میٹرو پول، شارع فیصل، نرسری، کارساز، بلوچ کالونی، ڈرگ روڈ، ایم اے جناح روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، ایوان صدر روڈ مزید پڑھیں
پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصلہ حالیہ بارشوں کی صورتحال میں عوامی مشکلات کے پیش نظر کیا مزید پڑھیں
آئل ٹینکرز کی ہڑتال ، پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم
آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے سبب کراچی میں تیل سپلائی میں کمی ہے اور کئی پمپس پر پیٹرول و ڈیزل دستیاب نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے سبب کراچی میں تیل سپلائی میں کمی ہے اور کئی پمپس پر پیٹرول و ڈیزل دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
سی اے اے نے پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر پی آئی اے کے 17پائلٹس کے لائسنس منسوخ کردیے جن میں فرسٹ آفیسر بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس منسوخی کے باضابطہ لیٹر جاری مزید پڑھیں
پاکستان کا افغانستان کی برآمدات بحال کرنے کا فیصلہ
افغانستان کیلیے پاکستان کے نمایندہ خصوصی محمد صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی برآمدات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان مین سفیر محمد صادق نے کہا کہ افغانستان کی برآمدات بحالی کے فیصلےسے افغان ٹرانزٹ ٹریڈکو سہولت ہوگی واہگہ بارڈر کے راستے افغان برآمدات 15 جولائی سے ہو مزید پڑھیں