حکومتِ سندھ کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں اورپنشن کی ادائیگی کا اعلان

 کراچی: حکومتِ سندھ نے عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین و افسران کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی مکمل تنخواہ 27جولائی تک ادا کی جائے گی اور ریٹائرڈ ملازمین کو بھی قبل ازوقت پنشن مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے دوران عمران خان کی نا اہلی کھل کر سامنے آچکی، آصف زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران عمران خان کی نا اہلی کھل کر سامنے آچکی ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علمائے اسلام  (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلاول ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

پشین كے قریب مسافر ویگن الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

پشین: بلوچستان كے ضلع پشین كے قریب مسافر ویگن الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 12 خمی ہوگئے جب کہ 5 كی حالت تشویشناک ہے۔ پشین كے علاقے خانوزئی گوال كے مقام پر ٹائر پھٹنے سے مسافر ویگن الٹ گئی جس كے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب كہ 12 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد مزید پڑھیں

فیس بک پر نازیبا کمنٹ پر دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی

راولپنڈی: فیس بک پر نازیبا کمنٹ کی بنیاد پر دو گروپوں کے مابین پیدا ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا جس میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کے علاقے سروبہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کا واقع گزشتہ روز پیش آیاتھا۔ مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں 6 برس کی بچی پولیو وائرس کی شکار

 کراچی: سندھ کی ایک اور بچی میں پولیو وائرس  کی تشخیص ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو سیل کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کی رہائشی 6 سال 10 ماہ (82 مہینے) کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ بچی کا بایاں ہاتھ اور پاؤں پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ سندھ میں پولیو وائرس سے متاثرہ مزید پڑھیں

کراچی : بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری

کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈ شیڈنگ کا دورانییہ 10 مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے ، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل شارع فیصل پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے کے الیکڑک کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے امیر مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کے ذمے دار ہم نہیں ، کے الیکٹرک

نیپرا کی عوامی سماعت میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کےالیکٹرک نے بجلی لوڈشیڈنگ کی ذمے داری اٹھانے سے انکار کردیا۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے دوران سماعت موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمے دار کے الیکٹرک نہیں۔ کے الیکٹرک کے سی ای او نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں ٹیسٹ کرنا کم کردیے اور کہتے ہیں کورونا نیچے آگیا، سعید غنی

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی کہاں غائب ہوگئی؟اس پر کیوں بات نہیں ہوتی؟ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ صدر مملکت، گورنر سندھ اور علی زیدی نے گینگ وار کی شمولیت کے لیے کمیٹی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے صحافیوں پر تشدد اور فائرنگ، صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ

کراچی میں نجی ٹی وی کےصحافیوں پر تشدد اور فائرنگ کے واقعے پر قومی اسمبلی اجلاس کے دوران صحافیوں نے پریس گیلری سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ وزیرمملکت پارلیمانی امور علی محمدخان  اور پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ پریس گیلری پہنچیں اور صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ صحافیوں نے بتایا کہ ہمارے پرامن احتجاج پر پیمرا مزید پڑھیں