لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کیلئے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری

 لاہور: پنجاب حکومت نے نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔ لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی جس کیلئے آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا

 کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں، نیپرا

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی جس میں نیپرا اتھارٹی کے تمام ممبران اور دیگر نے شرکت کی۔ وائس چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، اس سے متعلق اب وزراء، مشیران، معاونین اور مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری

 کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے تک مزید پڑھیں

فضل الرحمن کے دھرنے پر کچھ لوگ دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت

 لاہور: صدر (ق) لیگ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جب دھرنے کے لیے اسلام آباد آئے تو کچھ لوگ دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن جب مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آٹا بحران سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری مارکیٹ میں لانے کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گندم کے متوقع بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو خصوصی ہدایات کرتے ہوئے سرکاری گوداموں میں پڑی گندم کو مارکیٹ میں لانے کا مزید پڑھیں

وہ وقت دور نہیں جب سائلین موبائل سے کیسز دائر کر سکیں گے، جسٹس مشیر عالم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سائلین موبائل سے کیسز دائر کر سکیں گے۔ کورونا وائرس کے باعث عدالتی نظام کو درپیش مسائل پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم نے ماسک کے تناظر میں مزید پڑھیں

ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء، اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کو ٹڈی دل کے مزید پڑھیں

سنکیانگ میں ایغور اقلیت پر تشدد، امریکہ نے چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کے روز چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کردی ہیں، جن میں ملک کے طاقتور پولٹبیورو کا ایک رکن بھی شامل ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ایغور مسلمان اقلیتی کمیونٹی کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔ اس بات کا امکان ہے مزید پڑھیں