ویب ڈسک — امریکہ کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو کرونا وائرس کے باعث امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لے جانے کے لیے پروازیں چلانے کا جو خصوصی اجازت نامہ جاری کیا تھا، اسے منسوخ کر دیا ہے۔ ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر میں ایئر لائنز کے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایشیا کپ کے التوا سے آئی پی ایل کے انعقاد کی راہ ہموار
ویب ڈیسک — ایشین کرکٹ کونسل ںے ایشیا کپ 2020 آئندہ سال جون تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے جس کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے انعقاد کی راہ میں آنے والی ایک ‘بڑی رکاوٹ’ دور ہو گئی ہے۔ آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن کے انعقاد میں بھارت کو مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے خلاف100سے زائد مقامات پرمظاہروں کا اعلان
کراچی : جماعت اسلامی کراچی نے طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، اوور بلنگ اور ٹیرف میں اضافے کے خلاف جمعے کے روز100سے زائد مقامات پر مظاہروں کا اعلان کردیا جب کہ ہفتہ 11جولائی شام 4بجے شاہراہ فیصل (نرسری)پر تاریخی دھرنا دیا جائے گا،اس بات کا اعلان جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بد دعا دینے کے برابر ہے، مولانا فضل الرحمن
کراچی : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پانچ سال پورے کرنے کی بات کرنا قوم کو بد دعا دینے کے برابر ہے، حکومت اور ریاستی ادارے ایک پیچ پر نظر نہیں آرہے ۔ جے یو آئی (ف )کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
کورونا وائرس:کم مدت میں کامیابی حکومت کے لیے معجزہ ہے، چینی سفیر
اسلام آباد: چینی سفیر کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف کم مدت میں کامیابی حکومت کے لیے معجزہ ہے۔ چینی سفیر یو جینگ نے کہا کہ آئسولیشن اسپتال کی افتتاحی تقریب میں شرکت فخر کی بات ہے، پختہ یقین ہےکہ پاکستان کورونا وائرس سے جلد چھٹکارا پالے گا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر مزید پڑھیں
کے الیکٹرک اورعوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سندھ سمیت دیگر حکام کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اور عوامی مسائل کا حل ممکن بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق زیراعظم سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور شہزاد قاسم نے خصوصی ملاقات کی جس میں صوبے میں مزید پڑھیں
کمشنر نالوں کی صفائی کروا کر پانی کی نکاسی کے لیے انتظامات کریں، وزیر اعلی سندھ
کراچی : وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ نالوں کی صفائی کا کام پورے سندھ میں شروع ہوگیا ہے ، ورلڈ بینک کے تحت 11ملین ڈالر کا سالڈ ویسٹ ایمرجنسی منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس وزیر اعلی ہاؤس میں منعقدکیا گیا ، جس میں وزیر مزید پڑھیں
حکومت کا عید پر صرف ایک چھٹی دینے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سے عیدالضحی کے موقع پر صرف ایک چھٹی دیئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ عید کے مخصوص دنوں کےعلاوہ کوئی اضافی چھٹی نہ دی جائے جس کے بعد فیصلہ کیاگیا ہے کہ سرکاری دفاتر اور اداروں میں عید کی مزید پڑھیں
وزیراعظم سے ملاقات کروائی جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حماد اظہر سے مدد مانگ لی
اسلام آباد:شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار حماد اظہر کو خط لکھ کر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروانے میں مدد کی درخواست کردی ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر حماد اظہر کو خط میں کہا ہے کہ وہ وزیراعظم سے ملاقات کرکے اپنا موقف پیش کرنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے
کراچی : اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے، بینک 13جولائی سے صبح 9سے شام 5:30بجے تک کھلیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق 13 جولائی سے پیر تا جمعرات دوپہر 1:30بجے سے 2بجے تک کھانے کا وقفہ ہوگا،جمعے کے روز 1بجے سے 2:30بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔ انہوں مزید پڑھیں