اسلام آباد( آن لائن )الیکشن کمیشن کی ا سکروٹنی کمیٹی نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں (ن) لیگ کے وکیل کو9 جنوری کو طلب کرلیا ۔ن لیگی غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کے الیکشن کمیشن میں اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے وکیل جہانگیر جدون پیش ہوئے۔ ن لیگی وکیل نے اسکروٹنی کمیٹی کے ایک رکن کی عدم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا‘ بھارتی قانون ومسلمانوں پر ظلم کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی نے شہریت سے متعلق متنازع بھارتی قانون اورکشمیروبھارت کے مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ طو رپر منظورکرلی۔ صوبائی اسمبلی نے مطالبہ کیاکہ بی جے پی کی قیادت اوربھارتی وزیرداخلہ کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عاید کرے۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پی پی نے قراردادپیش کی جس میں بھارت مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات مزید ساڑھے 3روپے مہنگی کرنیکی تیاری‘ عوام پریشان
اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 3 روپے جب کہ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3روپے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ جب سے تحریک انصاف برسر اقتدار آئی ہے مزید پڑھیں
چیف جسٹس گلزار احمد نے صدرِ مملکت کی کھانے کی دعوت ٹھکرا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس گلزار احمد نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے ایوانِ صدر میں لنچ یا ڈنر کرنے کی دعوت ٹھْکرا دی ہے۔ رؤف کلاسرا نے ایک وڈیو پروگرام میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر مزید پڑھیں
مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ان کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سینئر وکیل بابر اعوان نے کہا مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر بات چیت ہوگی ، مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملے بھی زیر غور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم، پرویز مشرف کے مزید پڑھیں
فوج کو کمزور کیا گیا تو ہم بچ نہیں پائیں گے، فواد چودھری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگرفوج کو کمزور کیا گیا تو ہم بچ نہیں پائیں گے، اس وقت ہم سب کو ایک دوسرے کی مان کرچلنا پڑے گا، اتھارٹی ریت کی طرح ہوتی ہے، ایک بار سرکنا شروع ہوجائے تو پھر رکتی نہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی مزید پڑھیں
جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کیلیے40 ملزمان کی عدالت طلبی
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کے لیے انور مجید سمیت 40 ملزمان کو 2جنوری 2020ء کو طلب کرلیا۔ کسانوں کے لیے سبسڈی میں خردبرد کے ریفرنس 2 گاڑیوں میں بھر کر عدالت لائے گئے۔ 40 ملزمان کے لیے بنائی گئی نقول کے صفحات 2 لاکھ مزید پڑھیں
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع
لاہور ( آن لائن) احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت لاہور میں پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے کیس کی سماعت ہوئی، نیب کی ٹیم نے خواجہ برادران کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے مزید پڑھیں
شرجیل میمن کی عبوری ضمانت منظور۔خورشید شاہ کی رہائی کا حکم معطل
اسلام آباد،سکھر(نمائندگان جسارت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے روشن سندھ پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کے کیس میں یکم جنوری تک عبوری ضمانت حاصل کرلی۔عدالت عالیہ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے شرجیل انعام میمن کی ضمانت قبل مزید پڑھیں