شکارپور، درگاہ سید شہید ملنگ بابا کے میدان میں سیم کے باعث دیوار گرگئی

شکارپور (نمائندہ جسارت) گندے پانی کی نکاسی کے لیے بنائے گئے مٹی کے کچے تالاب کے قریب درگاہ سید شہید ملنگ بابا کے میدان میں سیم کے باعث دیوار گرگئی، قریب ہی موجود نیم کا درخت بھی سوکھنے لگا، دیوار گرنے کے باعث کوئی نقصان نہیں ہوا، تالابوں میں کھڑے گندے پانی کی بدبو سے مزید پڑھیں

آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کا میڈیا سینٹر کھڈرو پر احتجاجی مظاہرہ

کھڈرو (نمائندہ جسارت) گزشتہ دنوں لگنے والی آگ سے متاثرہ خاندان کا میڈیا سینٹر کھڈرو پر احتجاجی مظاہرہ، عبدالغفور کیریو کی گرفتاری کا مطالبہ۔ میر نذر محمد، میر منظور، خیرالدین، قمرالدین تالپور کی قیادت میں کھڈرو کی تالپور برادری نے میڈیا سینٹر کھڈرو پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبدالغفور کیریو نے مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار، طلبہ کا بس کرایے میں رعایت نہ ملنے پر احتجاج

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) اسکول کے طلبہ کا بس کے کرایے میں رعایت نہ ملنے پر ٹرانسپورٹر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، طلبہ کی جانب سے ٹرانسپورٹرز کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ ٹنڈوآدم ٹو ٹنڈوالہٰیار روڈ کو قیصر سھڑو کے مقام پر بند کردیا۔ طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی لمبی لمبی مزید پڑھیں

ٹھٹھہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ملزمان مضر صحت گٹکا سمیت گرفتار

ٹھٹھہ ( نمائندہ جسارت ) ٹھٹھہ پولیس نے منشیات کیخلاف آپریشن تیز کردیا، الگ الگ کارروائیوں میں بڑی تعدادمیں گٹکا اور ملزمان رکشا، کار سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ سب انسپکٹر فرحان شیخ مع اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر ٹھٹھہ شہر کے قریب کارروائی کرکے ایک ہنڈا مزید پڑھیں

بھارتی ظلم کو بے نقاب کرنے کیلئے اسلام کشمیر مارچ ہوگا،ڈاکٹر طارق سلیم

راولپنڈی (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ 22 دسمبر کو مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور بھارتی ظلم و جبر کو بے نقاب کرنے کے لیے اسلام آباد کشمیر مارچ ہوگا۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق قیادت کریں گے۔ ان شاء اللہ ! کشمیر کے حوالے مزید پڑھیں

شادی لارج ،نہر علی واہ پل سے محروم طلبہ لکڑی کے تختے پر سے گزرنے پر مجبور

شادی لارج(نمائندہ جسارت) 50 سالوں سے نہر پر پل نہ ہونے اور اسکول کے بچے لکڑی کے تختے سے گزرکر رسی باندھ کر نہر عبور کرتے تھے جس کا پاک فوج نے نوٹس لے لیاجبکہ پاک فوج کی ایک ٹیم نے اس علاقے کا دورہ کیا اور پل تعمیر کر کے دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

جمعیت کے ایکسپو فنکشن پر حملہ آور تعلیم دشمن عناصر کو گرفتار کیا جائے،ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی بلوچستان کے بیان میں اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ایکسپوپر غنڈہ لسانی تنظیم کا حملہ، کارکن سید طفیل الرحمن کی شہادت اور بارہ کارکنان کو زخمی کرنے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے پرامن ایکسپوفنکشن پرحملہ کرنے والے تعلیم وطلبہ دشمن اور مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت ختم کرنے کا سب سے زیادہ فائدہ ہمیں ہوگا،رضا باقر

کراچی: گورنر آف اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ تجارت کے نام پر دہشتگردوں کی مالی معاونت ختم کرنے کا سب سے زیادہ فائدہ ہمیں ہوگا۔ گورنر آف اسٹیٹ بینک رضا باقر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم سخت فیصلے اور  اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، مزید پڑھیں

مولانا کا منفی ایجنڈا ناکام ہوچکا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مشن میں ناکام ہو گئے ہیں، اقتدار کے لیے یہ لوگ ایسے تڑپ رہے ہیں جیسے مچھلی بغیر پانی کے تڑپتی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرودس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں

زلمے خلیل کی شاہ محمود سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا طالبان مذاکرات پر اعتماد میں لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نمائدہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد ایک مزید پڑھیں