اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے چیئرمین پالیسی بورڈ ایس ای سی پی خالد مرزا کی ایس ای سی پی بورڈ میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قواعد کے خلاف تعیناتیاں کرنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب کا ہر فیصلہ بنی گالہ میں ہو تا ہے ،مصطفی نواز کھوکھر
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی مداخلت نے پنجاب میں بدترین انتظامی بحران پیدا کر دیا ہے،وفاقی حکومت نے مالی وسائل کے ساتھ پنجاب کے انتظامی اختیارات بھی چھین لیے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ وزیراعلیٰ اور مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ،15 منٹ میں 15 مقدمات کا فیصلہ ،بنی گالا میں موجود تمام عمارتیں ریگولرائز کرنے کا حکم
اسلام آباد (آن لائن )عدالت عظمیٰ نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیے ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جون میں دائر کی گئی فوجداری پٹیشن کی سماعت کی۔ جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے عدالتی حکم پر بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردی
پشاور( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عدالتی احکامات پر پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی)منصوبے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں 5رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس نے پشاورڈیولپمنٹ اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: مختلف اضلاع میں گھر گھر تلاشی شروع، تمام راستے بند
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے اضلاع پلوامہ، اونتی پورہ اور ڈانگر پورہ کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاںشروع کردیں،ان علاقوںکے تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں لاپتہ افراد کے والدین کی تنظیم ’’اے پی ڈی پی‘‘ نے کہا مزید پڑھیں
کوئٹہ: تیل سے بھری پک اپ اور مسافر کوچ میں تصادم ، 13 افراد جاں بحق
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں تیل سے بھری پک اپ اور مسافر کوچ میں تصادم سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں تیل سے بھری پک اپ اور مسافر کوچ آپس میں ٹکرا جانے کی صورت میں دھماکہ ہو جانے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں
اسپتال پر حملہ آور وکلاء کے حق میں دوسرے روز بھی ہڑتال
لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پر حملہ کرنے والے وکلا کے حق میں پاکستان بار کونسل کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال کی گئی۔ پاکستان بار کونسل کی اپیل پر مختلف شہروں میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔بازوں پر سیاہ پٹی باندھی اور عدالتوں کی عمارتوں پر کالے جھنڈے مزید پڑھیں
وکلا ڈاکٹروں کو پھول پیش کرکے گلے میں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس سید مظاہر علی نے وکلا سے کہا ہے کہ وہ پھولوں کے گلدستے پی آئی سی لے کر جائیں اور ڈاکٹروں سے گلے مل کر معاملہ ختم کریں۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ ہڑتال کے باعث عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا گیا، مزید پڑھیں
تمام سیاسی جماعتیں مشاورت سے الیکشن کمشنر کی تعیناتی کریں،شیخ رشید
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام جماعتیں مشاورت سے الیکشن کمشنر کی تعیناتی کریں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتیں مشاورت سے الیکشن کمشنر کی تعیناتی کریں، صحت مند لوگوں کے بیرون ملک جانے کیلئے کابینہ میں اچھی فضا نہیں دیکھ رہا تاہم مزید پڑھیں
لسانی تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے جمعیت کے کارکن کی نماز جنازہ ادا
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں لسانی طلبہ تنظیم کے حملے میں شہید ہونے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن محمد طفیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ اسلامی یونیورسٹی کشمیر ہائی وے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی امامت میں ادا کی گئی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں